23/09/2025
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول حسن پور خاص میں اسٹاف کی ضرورت
اسکول "حسن پور خاص"(کپتان والا سکول) میں تعلیمی خدمات کو مزید مؤثر اور معیاری بنانے کے لیے میل اور فی میل تدریسی اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔ ہم ایک ایسے باصلاحیت، پرعزم، اور محنتی ٹیم کی تلاش میں ہیں جو بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
اہلیت:
کم از کم تعلیم: گریجویشن (BA / BSc یا اس کے مساوی)
تدریسی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
اخلاقی اقدار، وقت کی پابندی، اور بچوں کے ساتھ دوستانہ رویہ ضروری ہے
ضروری شعبہ جات:
جنرل کلاس ٹیچرز (پرائمری/مڈل)
سائنس، انگلش، اردو، اسلامیات، کمپیوٹر (مضامین کے حساب سے)
موقع:
یہ ایک بہترین موقع ہے ان افراد کے لیے جو تعلیمی میدان میں خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کے ذریعے نئی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
مقام:
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول حسن پرخاص نزد چٹی مسیت پل بہشتی
Cell number: +923464235745
Cell number: +923428196074
Contact on WhatsApp: +923166143202