Haider nursery 557 TDA

Haider nursery 557 TDA باغات میرا شوق ہے اور نرسری میرا بزنس۔۔۔

جتنی  مخمور  ہیں  تیری  آنکھیں اس  قــدر کس کــو  ہوش  ہوتا ہے پہلی  پہلی مـحـبـتـوں  میں  عــدمؔ کتنا جـــوش و خـــروش ...
31/12/2021

جتنی مخمور ہیں تیری آنکھیں
اس قــدر کس کــو ہوش ہوتا ہے

پہلی پہلی مـحـبـتـوں میں عــدمؔ
کتنا جـــوش و خـــروش ہوتا ہے

عبدالحمید عـــدمؔ

10/08/2021

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق!

علی سدپارہ کی وفات کا انتہائی دکھ ہے وہ پاکستان کے اصل ہیرو تھے میری دلی ہمدردیاں انکےخاندان کے ساتھ ہیں اللہ انکو جنت م...
19/02/2021

علی سدپارہ کی وفات کا انتہائی دکھ ہے وہ پاکستان کے اصل ہیرو تھے میری دلی ہمدردیاں انکےخاندان کے ساتھ ہیں اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔۔آمین چوہدری علی وڑاٸچ

باغ لگاؤ پیسے کماؤ کم خرچ زیادہ آمدنروبی ریڈ بلڈ مالٹا کے زبردست پودے دستیاب ہیںقد 2.5 سے 3,4 فٹقیمت 120ڈیلوری کی سہولت ...
20/12/2020

باغ لگاؤ پیسے کماؤ کم خرچ زیادہ آمدن
روبی ریڈ بلڈ مالٹا کے زبردست پودے دستیاب ہیں
قد 2.5 سے 3,4 فٹ
قیمت 120
ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
باغات لگانے والے خضرات جلدی رابطہ کریں پودے کم رہ گیے ہیں
رابطہ اور وٹس ایپ 03007856557

14/11/2020

‎زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن پر ہمیں بہت اعتبار اور ان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہو جاتی ہیں۔اور ہم یہ یقین کر لیتے ہیں کہ وہ ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آہستہ آہستہ ہم دل کی ہر بات ان سے شیئر کرتے ہیں اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اپنی چھوٹے چھوٹے غم صرف انہی کو بتانا چاہتے ہیں مگر ناجانے وہی لوگ ہمیں منہ کے بل گرا کر چھوڑ جاتے ہیں۔ دنیا میں بہت کم لوگ ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے۔۔!ا
علی احمد وڑاٸچ

04/11/2020

سنا ہے کہ کسانوں پر دوران احتجاج تششدد کیا گیا ہے۔

چلیں میں آپکو احتجاج کا ایک انتہائ کمال کا طریقہ بتاتا ہوں جس کے بعد کسی کسان کو سڑک بلاک کرنے کی ضرورت نا پڑے گی۔

تھوڑا ہمت کریں اور اس طرح ڈنڈے کھانے کی بجائے اپنے اپنے حلقے کے ایم این اے اور ایم پی اے کو پکڑیں۔
سوال یہ ہے کہ پانچ سال بعد ہمیں پگڑیوں کے واسطے دے کر ووٹ لینے والے ہمارے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟

ایک ایم پی اے اپنے حلقے کی ہزاروں عوام کا نمائندہ ہوتا ہے، انکے ووٹرز میں کثیرتعداد کسانوں کی ہوتی ہے۔
انہیں درخواست کریں کہ وہ کسان کے لیے اپنی بہترین رسائ استعمال کرتے ہوئے حکومت کے دوبدو آواز اٹھائیں۔

اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو انہیں اگلی بار ووٹ نا دینے کی مل کر دھمکی دیں۔

افسوس ہوتا ہے کہ یہ نمائندے ہمارے ووٹ کے ذریعے سالانہ کروڑوں کے وسائل حکومت سے سمیٹتے ہیں اور کسان کو ان-پڑھ سمجھ کر ہر پانچ سال بعد ہمیں بیواقوف بنا کر ووٹ لے جاتے ہیں ۔

یہ تحریر کاپی کریں اور کسان اتحاد تک پہنچائیں۔ اگر کسی کا کوئ ممکنہ سوال ہے تو میں جواب دینے کے لیے حاضر ہوں۔

27/10/2020
چاٸنہ لیموں
23/09/2020

چاٸنہ لیموں

کینو فلوٹر  مٹھا گرے فروٹ لیموں اور موسمی دستیاب ہیں  چوہدری علی وڑاٸچ     03007856557 557TDA چوک سرور شہید
01/09/2020

کینو فلوٹر مٹھا گرے فروٹ لیموں اور موسمی دستیاب ہیں
چوہدری علی وڑاٸچ 03007856557
557TDA چوک سرور شہید

کیسے خوش بیٹھا ہے ہمارا مجاہدجب ججوں کے قلم بِک جائیںتو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کیا کرتی ہےتاج و تختِ ختمِ نبوّت زن...
29/07/2020

کیسے خوش بیٹھا ہے ہمارا مجاہد
جب ججوں کے قلم بِک جائیں
تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کیا کرتی ہے
تاج و تختِ ختمِ نبوّت زندہ باد
✌️✌️✌️✌️

01/07/2020
کینو فلوٹر مسمی گرے فروٹ میٹھا اور لیموں دستیاب ہے ایڈوانس بکنگ کےلئے رابطہ کریں03007856557
19/05/2020

کینو فلوٹر مسمی گرے فروٹ میٹھا اور لیموں دستیاب ہے
ایڈوانس بکنگ کےلئے رابطہ کریں
03007856557

Address

Muzaffargarh
1822

Telephone

+923007856557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider nursery 557 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share