Ghousia College Muzaffargarh

Ghousia College Muzaffargarh علم،عمل،شعور

غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں اسمبلی کے مناظر
13/05/2026

غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں اسمبلی کے مناظر

غوثیہ کالج مظفرگڑھ سے صرف ایک سال یعنی 2025 میں تیار ہونے والے حفاظ کرام جنہوں نے شریعہ بورڈ تنظیم المدارس کے امتحانات ا...
12/05/2026

غوثیہ کالج مظفرگڑھ سے صرف ایک سال یعنی 2025 میں تیار ہونے والے حفاظ کرام جنہوں نے شریعہ بورڈ تنظیم المدارس کے امتحانات اچھے نمبرز سے پاس کیے ہیں۔اللہ کریم تمام بچوں کو آئندہ زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔اور ادارے کے تمام اساتذہ اور معاونین کو بہترین جزا عطا فرمائے۔

05/05/2026

ایک ایسے ہاسٹل وارڈن کی ضرورت ہے جو 5 وقت نماز پڑھا سکے۔بروقت کلاسز لگوا سکے۔اپنی نگرانی میں بچوں کو کھانا کھلا سکے۔ادارے کا مکمل کنٹرول سنبھال سکے۔
مفتی انعام الحق سعیدی ناظم اعلیٰ غوثیہ کالج مظفرگڑھ
03025005716

يكم مئی تک
27/04/2026

يكم مئی تک

غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں ہفتہ وار بزم افکار سے بانی و ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر محمد طارق بھابھہ صاحب کا تربیتی خطاب۔طلبہ کرام ...
26/04/2026

غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں ہفتہ وار بزم افکار سے بانی و ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر محمد طارق بھابھہ صاحب کا تربیتی خطاب۔طلبہ کرام نے بھی اظہار خیال کیا

مظفرگڑھ اور مضافات کے فاضلین اور طلباء درس نظامی کے لیے خوشخبری
23/04/2026

مظفرگڑھ اور مضافات کے فاضلین اور طلباء درس نظامی کے لیے خوشخبری

19/04/2026

غوثیہ کالج مظفرگڑھ کے تعلیمی،تربیتی،دعوتی اور رفاہی کاموں میں گندم کے عشر سے ضرور معاونت فرمائیں۔

15/04/2026

غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں صبح 7:30 سے 11:40 تک پھر ظہر کے بعد 1:45 سے 4:30 بجے تک گردان کروانے کیلئے ایک غیر رہائشی تجربہ کار قاری صاحب کی ضرورت ہے۔
رابطہ:مفتی انعام الحق سعیدی صاحب
03017850233

فرسٹ ایئر کی کلاسز ان شاءاللہ 20 اپریل سے
14/04/2026

فرسٹ ایئر کی کلاسز ان شاءاللہ 20 اپریل سے

26/03/2026
15/03/2026

غوثیہ ہائر سیکنڈری سکول میں بوائز اور گرلز کیلئے الگ الگ نہم کی نئی کلاس کا آغاز ان شاءﷲ يكم اپریل 2026 سے اور ایف ایس سی(فرسٹ ایئر) کی نئی کلاس کا آغاز ان شاءﷲ 15 اپریل 2026 سے ہو گا۔جبکہ غوثیہ کالج مظفرگڑھ میں حفظ،تجوید اور درس نظامی (عالم و عالمہ کورس) کی نئی کلاسز کا آغاز ان شاءﷲ 10 شوال سے ہو جائے گا۔

Address

Near Nawab Town Pull, Ganaish Wah Road Muhallah Shykho Purra Muzaffargarh, Punjab
Muzaffargarh

Telephone

+923003312052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia College Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghousia College Muzaffargarh:

Shortcuts

Share

Category