21/01/2024
Literature.Pk
https://youtu.be/KRYG_HNDHtw this page is only about the knowledge info
21/01/2024
آپ نے کبھی چوہوں کو دیکھا‘ چوہوں کا پنجرہ کھول دیں یہ پوری طاقت کے ساتھ سرپٹ دوڑیں گے لیکن دوڑتے ہوئے انھیں یہ پتا نہیں ہوتا
’’ہم نے جانا کہاں ہے‘‘
چوہے ہمیشہ منزل کا تعین کیے بغیر دوڑتے ہیں
دوسرا
اگر کوئی چوہا خوراک کے لالچ میں کسی پنجرے میں گر جائے یا ٹکٹکی میں پھنس جائے تو دوسرے چوہے اس کا حشر دیکھنے کے باوجود باز نہیں آتے۔
وہ بھی اس کے باوجود ٹکٹکی میں پھنستے اور پنجرے میں گرتے چلے جاتے ہیں اور آخر میں سارے مارے جاتے ہیں۔
نفسیات دان چوہوں کی اس حرکت کو ریٹ ریس یا چوہا دوڑ کہتے ہیں۔
کیا ہماری حرکات چوہوں جیسی نہیں ہیں۔۔۔۔۔!!!!!
ہم بھی منزل کا تعین کیے بغیر سرپٹ بھاگتے چلے جاتے ہیں،
ہم بھی دوسروں کے گرنے اور پھنسنے سے سبق نہیں سیکھتے اور ہم بھی گڑھوں میں گرتے اور مرتے چلے جاتے ہیں۔
ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟
ماہرین حسد کو اس کی بڑی وجہ قرار دیتے ہیں‘ حسد انسان کا سب سے بڑا جذبہ ہے‘ ہم دوسروں کو جلانے اور چڑانے کے لیے پھانسی تک چڑھ جاتے ہیں.
Character of Darcy in pride and prejudice
Quranic General knowledge
24/01/2021
Demeanor
24/01/2021
Reinvigorate
24/01/2021
Fatigue
24/01/2021
Figment
24/01/2021
Ferocious
24/01/2021
Commencement
24/01/2021
Stubborn
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh