16/06/2024
prof Ahmed Rafiq Akhtar, پروفیسر احمد رفیق اختر
prof Ahmed Rafiq Akhtar is a Islamic scholar and my spiritual Teacher �
16/06/2024
13/05/2024
سب سے پہلے ایک معمولی سی بات کا خدشہ آپ کا دور کردوں اللّٰہ کے رسول ﷺ سے پوچھا گیا قیامت کب ہوگی فرمایا
جب زمین پر ایک بھی شخص اللّٰہ اللّٰہ کہنے والا نہیں ہوگا مجھے پورا یقین ہے بغیر کسی پارٹی نسبت اور تعلق کے ہم سب لوگ اللّٰہ اللّٰہ کرنے والے ہیں تو آپ کو اس ملک کی کوٸی فکر نہیں ہونی چاہٸیے جب ایک بندہ ذکر کرنے والا ہو تو قیامت نہیں آسکتی تو اتنے بندے اللّٰہ کو یاد کرتے ہوں پاکستان کو کچھ نہیں ہوسکتا ۔
یہ وسوسے دلوں سے نکال کر بیٹھو اس طرح کے خطرے کی ہمارے دلوں میں کوٸی گنجاٸش نہیں ہے چیزیں بدلتی رہتی ہیں آسمان بدلتا رہتا ہے زمین بدلتی رہتی ہے مگر خدا کی محبت اپنے بندوں سے نہیں بدلتی وہ اپنے ایک بندے سے اتنی محبت کرتا ہے کہ قیامت نہیں آنے دے گا تو بھلا پاکستان کو کیا ہوگا ایسے وساوس کو دلوں سے دور رکھا کرو ۔
از استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر
سالانہ لیکچر2024 ۔ قرآن سلطانِ نصیر
13/05/2024
Prof Ahmed Rafiq Akhtar 😍😍😍
My spiritual teacher
Prof Ahmed rafiq akhtar❤️❤️❤️
11/05/2024
My spiritual teacher
Prof Ahmed rafiq akhtar
10/05/2024
Prof Ahmed Rafiq Akhtar 😍😍😍😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Muzaffargarh