City Hall Institute

City Hall Institute City Hall Institute is a Professional IT training center.

28/12/2019
Some people be like CTRL+z is🤭
23/02/2019

Some people be like
CTRL+z is🤭

🙂
15/12/2018

🙂

Amazing Art
01/12/2018

Amazing Art

Awais amjad, Tamoor amjad & Adil altaf
13/09/2018

Awais amjad, Tamoor amjad & Adil altaf

After launching world's first curved screen laptop about a year ago, Acer strikes back with a bang. Launches a technolog...
01/04/2018

After launching world's first curved screen laptop about a year ago, Acer strikes back with a bang.

Launches a technological powerhouse that provides you the pleasure of 128GB DDR4 RAM and 8K Display.

خود کفالت کی جانب ایک اور بڑا قدم،پاکستانی کمپنی ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز ایل ای ڈی تیا رکرنیوالی بڑی کمپنی بن...
31/03/2018

خود کفالت کی جانب ایک اور بڑا قدم،

پاکستانی کمپنی ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز ایل ای ڈی تیا رکرنیوالی بڑی کمپنی بن گئی

31/March/2018,

کراچی (آئی این پی ) ون ایپل انک پاکستان کی ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز کی ایل ای ڈی تیار کرنیوالی بڑی کمپنی بن گئی ،

اس کی مصنوعات نہ صرف معیار ی ہیں بلکہ پائیداری کے کئی اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں

اس کا مقصد پاکستان کو مقامی طور پر تیار کردہ آئی ٹی میں ایک خود کفیل ملک بنانا ہے ۔ ملک کے ہر گھر میں اس کا سازوسامان برآمد کر سکتے ہیں۔

ہفتہ کو کراچی میں جاری آئی سی ٹی گالا اختتام پزیر ہو گیا ۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ون ایپل

انک آئی ٹی کمپنی کے ڈائریکٹر سیلز اور مارکیٹنگ سعید اسماعیل نے کہا کہ ون ایپل انک پاکستان کی پہلی بڑی اور معروف آئی ٹی انڈسٹری ہے جس میں مختلف سائزکے ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ،اسمارٹ فونز کی ایل ای ڈی اور مانیٹرنگ کرنے والے آلات تیار کیے جاتے ہیں اس کی مصنوعات نہ صرف معیار ی ہیں بلکہ پائیداری کے کئی اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں

اور بہت سے بین الاقوامی فورموں پر پاکستان کی نمائندگی بھی کی ہے۔

کمپنی کے پاکستان کے علاوہ چین، کینیڈا اور جرمنی سمیت بیرون ممالک میں بھی دفاتر ہیں ، ون ایپل کا مقصد پاکستان کو مقامی طور پر تیار کردہ آئی ٹی اندسٹری میں ایک خود کفیل ملک بنانا ہے ۔ ملک کے ہر گھر میں اس کا سازوسامان برآمد کر سکتے ہیں ۔

Address

Sherwani Chowk, Railway Road
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Hall Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category