Ray Subhan

Ray Subhan

Share

The best public school in the words in the studing in iqbal negger nohan wali 03034050253

19/05/2025

New 20-5-2025

28/03/2025

ہمت کارڈ کی نئی قسط 10500 روپے آج سے جاری کر دی گئی ھے
اور ہمدم کارڈ کی قسط جاری ہو گئ ہے
نکلوانے کے لئے تشریف لائیں
اپنا شناختی کارڈ اور رجسڑ موبائل فون ساتھ لائیں

26/03/2025

پنجاب حکومت نے آج مورخہ 25 مارچ
سے باقاعدہ طور پر جو Girls کلاس 7 سے لیکر کلاس 10 میں زیر تعلیم ہیں، ایسی تمام Girls کا وظیفہ جاری کر دیا گیا ہے، اور SMS کا باقاعدہ طور پر رجسٹر موبائل نمبر پر Complete رقم کے SMS آ نا بھی شروع ہو گے،
اگر آپ کی بچی7 کلاس سے 10 کلاس
میں سرکاری سکول میں Study کرتی ہیں تو آپ بھی اپنا BOP Account ایک بار ضرور چیک کروائیں،
یہ رقم آپ کی ہے اور یہ آپ کا حق ہے

Bank Of Punjab

28/01/2025

زیور تعلیم وظیفہ پروگرام کی جنوری 2025 نیو اکاؤنٹ ہولڈر کی پیمنٹ آگئی ہے نکلوانے کے لئے تشریف لائیں

14/10/2024

وہ تمام بچیاں جو 6 سے 10 کلاس تک کسی بھی سرکاری سکول میں پڑھ رہی ہیں ان تمام والدین سے گزارش ہے کہ جلد ہی سکول سے اپنا شناختی نمبر اور فون نمبر Verify کروا کر ZTP اکاؤنٹ UBL OMNi اور ALFA PAY سے کھلوائیں تاکہ آپ کی بچیوں کا وظیفہ جاری ہو سکے۔۔
Alfa PAy agent
Al Whahid mobile shop Iqbal nagar nohen wali

14/10/2024

سرکاری سکول کی بچیوں کے وظیفے اور اکاؤنٹ اوپن کروانے کے تشریف لائیں غازی پیر نوہن والی نزد کلر والا

10/06/2024

پریشانی میں مسکرانا سچائی کی نشانی ہے

29/05/2024

*پنجاب زیور تعلیم پروگرام جن بچیوں کے پیسے آتے ہیں اور جو بچیاں ہائی سکول میں چھٹی کلاس سے لے کر دسویں کلاس تک پڑھتی ہے ان کا وظیفہ آ چکا ہے کل قریبی ایجنٹ سے وصول کر سکتے ہیں شکریہ
ایجنٹ رابطہ الواحد موبائل شاپ اقبال نگر نوہن والی مظفر گڑھ
03034050253

24/05/2024

اپریل تا جون 2024 قسط ابھی صرف ان اضلاع میں آئی ہے
Phase 1
دوسرے اضلاع اگلی ماہ اعلان ہو گا phase 2

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sahir Public Middle School
Muzaffargarh
32400