Ghazali Public High School Dedha lal Shareef

Ghazali Public High School Dedha lal Shareef غزالی پبلک سکول ڈیڈھا لعل شریف
روہیلانوالی، مظفرگڑھ
03006463737

18/01/2026

اطلاع برائے والدینِ محترم
سردیوں کی تعطیلات کے بعد حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کے مطابق
بروز سوموار، 19 جنوری 2026 سے اسکول کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔
اب چونکہ تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع کی جا رہی ہیں، اس لیے تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو
⏰ وقت کی پابندی کے ساتھ
👔 مکمل اور صاف اسکول یونیفارم میں
📚 ضروری کاپیوں اور کتابوں کے ساتھ
اسکول بھیجیں۔
تعلیمی نظم و ضبط اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کا تعاون نہایت ضروری ہے۔
انتظامیہ

Ghazali Public School is looking for a Female Teacher.Ghazali Public School requires a qualified, dedicated, and well-ma...
13/12/2025

Ghazali Public School is looking for a Female Teacher.

Ghazali Public School requires a qualified, dedicated, and well-mannered Female Teacher.

Requirements:

Passion for teaching

Ability to teach English and Urdu

Responsible and punctual

Experience preferred (fresh candidates may also apply)

Salary: As per qualification and experience

Interested candidates may contact:
📞 0300-6463737
📍 Ghazali Public School

🌟 ننھے چراغ، روشن مستقبل 🌟الحمدللہ! غزالی پبلک سکول سیدھا لعل شریف میں دو معصوم بچوں نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کیا ہے۔ ...
29/09/2025

🌟 ننھے چراغ، روشن مستقبل 🌟
الحمدللہ! غزالی پبلک سکول سیدھا لعل شریف میں دو معصوم بچوں نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ لمحہ صرف ان کے والدین کے لیے خوشی نہیں بلکہ ہمارے لیے بھی فخر کی بات ہے۔ 🌸👦👧
ہم یقین رکھتے ہیں کہ:
"مضبوط بنیاد ہی شاندار عمارت کا سہارا بنتی ہے، اور اچھی تعلیم ہی کامیاب زندگی کی کنجی ہے۔" 🔑
📖 غزالی پبلک سکول میں ہم بچوں کی شخصیت کو کردار، تربیت اور علم کے ساتھ نکھارتے ہیں تاکہ یہ ننھے ستارے کل کو معاشرے کے لیے روشنی کا ذریعہ بنیں۔ ✨

والدین سے ایک گزارش:
بچوں کے لیے سکول کا انتخاب زندگی کے سب سے بڑے فیصلوں میں سے ایک ہے۔ آج کیا گیا درست فیصلہ کل کو آپ کے بچوں کا روشن مستقبل بنا سکتا ہے۔ 🌱

✅ ایڈمیشن جاری ہیں — اپنے بچوں کو بہترین آغاز دیجیے۔
☎️ رابطہ کریں: 03006463737





New Admission Open Ghazali public school 03006463737
09/09/2025

New Admission Open
Ghazali public school
03006463737

تعلیم آپ کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے، جو آپ کو علم، شعور اور ترقی کی راہوں پر گامزن کرتی ہے۔ ہمارے پیارے بچے، آپ کا ...
16/11/2024

تعلیم آپ کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے، جو آپ کو علم، شعور اور ترقی کی راہوں پر گامزن کرتی ہے۔ ہمارے پیارے بچے، آپ کا ہر دن سکول آنا نہ صرف آپ کے نصاب کی تکمیل کے لیے ضروری ہے بلکہ آپ کی ذہنی، اخلاقی، اور روحانی تربیت کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک دن بھی سکول سے غیر حاضر ہوتے ہیں تو یہ آپ کے سیکھنے کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔

والدین سے اپیل:
غزالی پبلک سکول ڈیڈھا لعل شریف میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ وہ نہ صرف بہترین طالب علم بنیں بلکہ بہترین انسان بھی۔ اسی محبت اور ذمہ داری کے ساتھ، ہم والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو گھر میں بھی خصوصی توجہ دیں۔
- بچوں کی پڑھائی میں ان کی مدد کریں۔
- انہیں وقت کی پابندی سکھائیں۔
- انہیں نماز، اخلاقیات، اور ادب کی تعلیم دیں۔
- ہر کام وقت پر مکمل کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ وہ منظم زندگی گزار سکیں۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ والدین اور اساتذہ کے مل جل کر کام کرنے سے ہمارے بچے کامیابی کے آسمان کو چھو سکتے ہیں۔

پیارے بچو!
ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ جلد ہی سکول کے دروازے دوبارہ کھلیں گے اور ہم آپ کے چہرے پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں چمک دیکھنے کے لیے بے حد منتظر ہیں۔ آپ کی محنت اور لگن ہی ہمارا فخر ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو علم کی روشنی سے منور کرے اور آپ کے خوابوں کو حقیقت بنائے۔ آمین!

جزاک اللہ خیراً!
انتظامیہ غزالی پبلک سکول ڈیڈھا لعل شریف

09/09/2024

Admission Open

داخلہ جاری ہیں
21/08/2024

داخلہ جاری ہیں

24/04/2024

اپنے بچوں کو حفظ و ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم دیں تاکہ وہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائیں۔
اپنے بچوں کا مستقبل شاندار بنائیں، کیوں کہ آپ کے بچے آپ کا اثاثہ ہیں۔

غزالی پبلک سکول عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ و ناظرہ قرآن کی تعلیم اور بچوں کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیتا ہے۔

ہم مہنگائی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور تعلیم جاری رکھنے والے والدین کو سپورٹ کرتے ہیں۔

غزالی پبلک سکول
جہاں تعلیم ۔۔۔۔!
زندگی سکھاتی ھے ۔۔۔!
ہم پڑھاتے ہی نہیں۔۔۔۔ !
سیکھاتے بھی ہیں۔۔۔!

سیشن 2024 میں داخلے کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔

داخلہ فارم ہماری برانچ میں سے وصول اور جمع کروائے جا سکتے ہیں ۔










عید الفطر کی تعطیلات مورخہ  10 اپریل تا 13 اپریل بروز بدھ ،جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ ہوں گی۔15 اپریل بروز سوموار اسکول دوبا...
09/04/2024

عید الفطر کی تعطیلات مورخہ 10 اپریل تا 13 اپریل بروز بدھ ،جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ ہوں گی۔
15 اپریل بروز سوموار اسکول دوبارہ شیڈول کے مطابق کھلے گا۔ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیے گا

Address

Dedha Lal Shareef, Rohillanwali Muzaffarghar
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005843143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Public High School Dedha lal Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category