Al Hasnain Public School (REGD) Khan Garh

Al Hasnain Public School (REGD) Khan Garh

Share

Improve quality of education

03/03/2026
03/03/2026

الحسنین پبلک سکول خان گڑھ
داخلہ جاری ہے نرسری تا ہشتم

03/03/2026

تمام ہیڈز و انچارج صاحبان میل فیمیل

آٹھویں کلاس کے طلباء و طالبات کے لیے ضروری ہدایات نوٹ فرما لیں اور اپنے طلباء کو اچھی طرح ذہن نشین کرا دیں۔
1. اپنا ب فارم پیپر میں ساتھ لے کر جائیں۔ یہ چیک کیا جائے گا اس کے بغیر پیپر کی اجازت نہیں ملے گی۔
2. اپنی رولنمبر سلپ ہر صورت ساتھ لیکر جائیں۔ یہ آنلائن حاضری کے لیے سکین کی جائے گی۔
3. موبائل ، کیلکولیٹر اور سمارٹ واچ ساتھ لے جانے کی ہرگز اجازت نہیں ہے
4. طلباء و طالبات کو ببل شیٹ پر رولنمبر fill کرنے کی پریکٹس لازمی کروائیں کیونکہ پیپر ای شیٹ پر لیا جائے گا جسکی کمپیوٹرائزڈ چیکنگ ہو گی
5. والد اور والدہ کے شناختی کارڈ کی کاپی بھی ہمراہ لےکر جائیں۔ ب فارم میں غلطی کی صورت میں یہ کام ائے گی

18/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Husnain Muhammad Husnain, Hammad Ali

08/07/2022

حج مبارک

Photos 04/06/2022
16/09/2021

Alhamdulilah
AL hasnain public school khan garh. QAT Result 2021.
91.43%

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Shah Jamal Road Khan Garh
Muzaffargarh