الحارث آنلائن قرآن اکیڈمی

الحارث آنلائن قرآن اکیڈمی آئیے قرآن سیکھ کر تجوید سے اور میٹھے لہجے سے پڑھیئے مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں

خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے-" الحدیث✍...
11/01/2026

خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن
سیکھے اور دوسروں کو سکھائے-" الحدیث

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔

✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 الحارث آنلائن قرآن اکیڈمی
آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتے ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتے ہے⬇

✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔

✒ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔

✒کلاس کادورانیہ 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔

✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔

✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔

✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی آپ کی آسانی کے لیے ۔

📚ابھی,, آپ الحارث آن لائن قرآن اکیڈمی
،، کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🛑حفظ قرآن بمع تجوید

🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید

🟣 قاعدہ،نورانی قاعدہ، بمع تجوید

🟠نماز اور کلمے،اسمائے الحسنی،

🟢مسنون دعاٸیں،چہل احادیث
⚫ تلاوت قرآن پاک


رابطہ نمبر : 03010009795
WhatsApp Number Link
0346 7083599

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحارث آنلائن قرآن اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category