Govt Boys High School Miran Pur Muzaffargarh Emis:32330074

Govt Boys High School Miran Pur Muzaffargarh Emis:32330074 Education, management professional

جشن عید میلادالنبی گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ
25/08/2026

جشن عید میلادالنبی
گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ

محترم والدین!​12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026ء بروز بدھ سکول بند رہے گا۔​تمام بچے بروز جمعرات، 27 اگست 2026ء کو حس...
25/08/2026

محترم والدین!
​12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026ء بروز بدھ سکول بند رہے گا۔
​تمام بچے بروز جمعرات، 27 اگست 2026ء کو حسب معمول سکول تشریف لائیں گے۔
​انچارج ہیڈماسٹر: محمد رمضان
گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفر گڑھ

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور ایک بار پھر بچوں کی آوازوں، نئے سبق اور نئے خوابوں سے آباد ہونے کو ...
23/08/2026

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور ایک بار پھر بچوں کی آوازوں، نئے سبق اور نئے خوابوں سے آباد ہونے کو تیار ہیں؛ نئی توانائی کے ساتھ سیکھنے کا سفر وہیں سے آگے بڑھے گا جہاں رکا تھا۔

24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے سکول پیر تا جمعہ نئے اوقاتِ کار کے مطابق کھلیں گے؛ والدین، طلبہ اور سکول عملہ متعلقہ شفٹ کے...
23/08/2026

24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے سکول پیر تا جمعہ نئے اوقاتِ کار کے مطابق کھلیں گے؛ والدین، طلبہ اور سکول عملہ متعلقہ شفٹ کے نوٹیفائیڈ اوقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا شیڈول ترتیب دیں۔

22/08/2026

اسلام علیکم!
معزز اساتذہ کرام اور عزیز طلباء جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے تعطیلات موسم گرما کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور 24 اگست بروز سوموار سے اوپن ہو رہا ہے تمام طلباء وقت پر سکول تشریف لےآئیںں ۔کیوں کہ اب وقت بہت کم ہے اور سلیبس بہت زیادہ ہے اب وقت ضائع کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔شکریہ
انچارج ہیڈماسٹر: محمد رمضان

01/08/2026

📢 تبادلے کے خواہشمند اساتذہ کے لیے بہترین موقع

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور، ضلع مظفرگڑھ
EMIS Code: 32330074

اس سکول میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں:

✅ PST (BPS-14): 3 سیٹیں
✅ SST Arts: 1 سیٹ
✅ SST Science: 1 سیٹ

📚 کل طلبہ کی تعداد: 552

اگر آپ تبادلہ (E-Transfer/Mutual Transfer) کے ذریعے اچھی انرولمنٹ والے سکول میں آنا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔

دلچسپی رکھنے والے اساتذہ مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03044889829,03334991355

براہِ کرم اس پوسسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق اساتذہ تک یہ معلومات پہنچ سکیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ محمد رمضان صاحب کو انچارج ہیڈماسٹر کا چارج سنبھالنے پر تمام سٹاف نے مبارک باد پیش کی...
22/07/2026

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ محمد رمضان صاحب کو انچارج ہیڈماسٹر کا چارج سنبھالنے پر تمام سٹاف نے مبارک باد پیش کی ۔

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ کے ہردل عزیز ہیڈ ماسٹر محمد یعقوب قریشی صاحب کو انچارج ہیڈماسٹر محمد رمضان صاحب اور ...
22/07/2026

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ کے ہردل عزیز ہیڈ ماسٹر محمد یعقوب قریشی صاحب کو انچارج ہیڈماسٹر محمد رمضان صاحب اور تمام سٹاف نے سینیئر ہیڈماسٹر پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کی اور گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ سے گورنمنٹ ہائی سکول محمد والی جتوئی جوائنیگ بھی کروائی جس میں انچارج ہیڈماسٹر محمد رمضان صاحب اور تمام سٹاف نے شرکت کی۔
اس کے علاوہ رانا محمد عامر صاحب ہائی سکول ماہرہ،عبدل رزاق خان صاحب ہائی سکول ابرہیم والی،محمد جاوید صاحب ہائی سکول بستی چھینہ،ریٹائرڈ سعید احمد کھاکھی صاحب،مظفر مشتاق بھٹی صاحب،مسعود الرحمن صاحب ۔ریٹائرڈ محمد اسلم صاحب اور کلرک عمار بن یاسر کا شکریہ جنھوں نے شرکت کی۔

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ میں تمام کلاسز میں داخلے جاری ہیں
20/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور مظفرگڑھ میں تمام کلاسز میں داخلے جاری ہیں

Lectures on different topics in different classes GHS Miran pur muzaffargarh
14/04/2026

Lectures on different topics in different classes
GHS Miran pur muzaffargarh

Address

P/O Miran Pur Tehsil And District Muzaffargarh
Muzaffargarh
066

Telephone

+923334991355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Miran Pur Muzaffargarh Emis:32330074 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category