20/04/2026
Best Wishes for 9th class.
Youth voice and choice
Meaningful, engaged and passionate learning through Proper Guidance
20/04/2026
Best Wishes for 9th class.
18/04/2026
9th class Annual Exam preparation.
Bright Future k liay محنت lazmi haa.
ہم وعدہ نبھائیں گے منزل تک ۔
Al-QASIM Academy Basira
09/04/2026
AL-QASIM ACADEMY BASIRA
Sir Irshad Ahmed Qureshi sb
Principal..
Muhammad Furhan. Math
Muhammad Zubair sb. Bio
Hafiz Irfan sb. Urdu / Islamiyat
Muhammad Saqlain Baloch sb. Eng
Muhammad Fiaz sb. Physics
Muhammad Shahzad sb. Chem.
04/04/2026
Day and Night Coaching of 10th class during Annual Exam preparation.
31/03/2026
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8ANY2Fcow83LI4Dr31
*📢 11th & 12th Class Date Sheet 2026 Tentative | Education Hub Official*
انٹر پارٹ 1 اور پارٹ 2 کی عارضی (Tentative) ڈیٹ شیٹ سامنے آ گئی ہے۔
*🔘 12th Class (Part-2):*
20-05-2026 → Psychology / Home Economics
21-05-2026 → English
25-05-2026 → Education / Physics
26-05-2026 → Arabic / English Elective / Punjabi / Persian / Urdu Advance
01-06-2026 → Sociology / Economics
02-06-2026 → Ethics / Tarjuma Quran / Civics (Non Muslim)
03-06-2026 → Islamic Studies / Accounting
04-06-2026 → Chemistry / Physical Education / Fine Arts / Statistics
06-06-2026 → Biology / Mathematics / Nursing
09-06-2026 → Computer Science
11-06-2026 → Urdu / Pakistani Culture
*🔘 11th Class (Part-1):*
12-06-2026 → Psychology / Home Economics
15-06-2026 → English
16-06-2026 → Education / Physics
17-06-2026 → Arabic / English Elective / Punjabi / Persian / Urdu Advance
18-06-2026 → Islamic Studies / Accounting
22-06-2026 → Chemistry / Statistics / Ethics / Tarjuma Quran
24-06-2026 → History / Geography
30-06-2026 → Computer Science / Civics / Philosophy
01-07-2026 → Sociology / Economics
02-07-2026 → Urdu / Pakistani Culture
03-07-2026 → Islamic Studies / History / Geography
طلبہ اسے صرف tentative سمجھیں اور فائنل ڈیٹ شیٹ کے لیے آفیشل اعلان کا انتظار کریں۔
🎓 .AL-QASIM ACADEMY BASIRA. 🎓 – WhatsApp channel
Follow 🎓 .AL-QASIM ACADEMY BASIRA. 🎓's WhatsApp channel. Future in Our Hands.
Success keys
Informative posts
productive posts
Board Affairs
Test series
Guess Papers
Motivational Lectures
Future plan Reels
Practical works
Educational News
Leadership Vision
Disciplined life Maker
Jobs Adds. Join 93 followers for the latest updates.
29/03/2026
For 10th class.
11/02/2026
🌟 *الـقاسم اکیڈمی بصیرہ، مظفرگڑھ 🌟*
*🎓 سالانہ الوداعی تقریب 2026 🎓*
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الــقاسم اکیڈمی میں 14 فروری 2026 کو شاندار سالانہ فئیر ویل پارٹی 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ تقریب طلباء کے لیے یادگار لمحات، اعتماد میں اضافہ اور ایک پیشہ ورانہ پلیٹ فارم فراہم کرنے کا بہترین موقع ثابت ہوگی۔
*✨ تقریب میں شامل پروگرامز:*
🎤 تقریری مقابلہ
🎭 ڈرامہ پرفارمنس
🎶 لائیو میوزک
🌍 ثقافتی پرفارمنس
🏆 ایوارڈ تقریب
🎉 دلچسپ اور مزاحیہ گیمز
🔥 بون فائر
🍽️ شاندار عشائیہ (Lavish Dinner)
یہ ایونٹ فارمل اور نان فارمل دونوں حصوں پر مشتمل ہوگا، جہاں طلباء اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں گے اور یادگار لمحات سے لطف اندوز ہوں گے۔
⚠️ اہم اعلان:
ایونٹ میں داخلہ صرف رجسٹریشن ٹکٹ کے ساتھ ممکن ہوگا۔
بغیر ٹکٹ کے داخلہ ہرگز ممکن نہیں ہوگا اور کسی قسم کی رعایت یا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔
ہم تمام طلباء اور متعلقہ افراد کو بروقت رجسٹریشن مکمل کرنے کی تاکید کرتے ہیں تاکہ اس یادگار تقریب کا حصہ بن سکیں۔
📍 مقام: الــقاسم اکیڈمی بصیرہ
📅 تاریخ: 14 فروری 2026
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی۔
منجانب: انتظامیہ القاسم اکیڈمی بصیرہ، مظفرگڑھ
القاسم اکیڈمی کی انتظامیہ کی جانب سے بروزِ ہفتہ منعقد ہونے والے شاندار اسپورٹس گالا کی چند خوبصورت جھلکیاں 🌟
ہم اُن تمام بچوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کر کے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔
اس اسپورٹس گالا کا بنیادی مقصد اپنے بچوں کو ذہنی اور جسمانی سکون فراہم کرنا تھا، جو الحمدللہ مختلف کھیلوں کے ذریعے انہیں یقیناً بہترین انداز میں حاصل ہوا۔
بچوں کی مسکراہٹیں، توانائی اور کھیلوں کا جذبہ ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔
القا سم کیڈمی — جہاں تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ 🏆⚽🏃♂️
29/12/2025
اعلانِ خصوصی
انتظامیہ القاسم اکیڈمی کی جانب سے بچوں کی ذہنی و جسمانی تفریح کے لیے 3 اور 4 جنوری 2026 کو ایک شاندار سپورٹس گالا منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں مختلف کھیل، دلچسپ سرگرمیاں اور خوشیوں سے بھرپور لمحات بچوں کے منتظر ہوں گے۔ والدین، معزز دوست احباب اور تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس خوشگوار موقع کا حصہ بن کر بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
📍 مقام: ہائی سکول گراؤنڈ بصیرہ 📅 تاریخ: 3–4 جنوری 2026
30/01/2025
السلام و علیکم !
القاسم اکیڈ می بصیره؛ وہ ادارہ جو پچھلے کئی سالوں سے ہمارے علاقے میں علم و شعور کے کئی دیے جلا چکا ہے ہمارے طلبا و طالبات پاکستان کے مختلف اداروں میں اپنی صلاحیتوں کا استعمال کر رہے ہیں
آپ کے بچوں کا روشن مستقبل ، اعلٰی رزلٹس، اعلٰی کردار ،شخصیت میں نکھار ، چھپی ہوئی صلاحیتوں کو بروے کار لانا ، نصابی و غیر نصابی سرگر میوں میں دلچسپی پیدا کرنا ، خود اعتمادی پیدا کرنا ، معاشرے میں رہنے کا شعور پیدا کرنا اور معاشرے میں کامیاب شخص بنانا ہی ہم اساتذہ اور ہمارے ادارے کامشن ہے- ہماری کارکردگی ، ہمارا رزلٹ اور ہمارے طلباوطالبات ہی ہمارا نام اور پہچان ہیں۔
اس مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہمارے ادارے میں پری نہم کی کلاسز کا یکم فروری 2025 سے آغاز کیا جارہا ہے ـ آپ کے بچوں کی کامیابی کی ضمانت ہماراداره اورہماری با اخلاق اور تجربه کار اساتذہ کی ٹیم ہے ـ
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے القاسم اکیڈمی بصیرہ کا انتخاب ، آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا ـ انشاء الله
| Monday | 15:00 - 18:00 |
| Tuesday | 15:00 - 18:00 |
| Wednesday | 15:00 - 18:00 |
| Thursday | 15:00 - 18:00 |
| Friday | 15:00 - 18:00 |
| Saturday | 15:00 - 18:00 |