Askari Group Of Schools & Colleges,Muzaffar Garh Campus

Askari Group Of Schools & Colleges,Muzaffar Garh Campus

Share

>Modern Computer/Scientific Lab
>Physical Education
>Holy Quran Teaching
>Spoken English
>Play Ground

13/03/2024
02/09/2023

Askari Group Of Schools & Colleges,Muzaffar Garh Campus
Admission Open

21/08/2023

14 اگست کے موقع پر عسکری سکول(مظفرگڑھ کیمپس) کی ہونہار طالبہ طیبہ کی سپیچ ۔۔۔

16/08/2023

Askari Group Of Schools & Colleges,Muzaffar Garh Campus
Admission Open...!!

06/06/2023

Askari School & College,Muzaffar Garh Campus
Opening Soon

05/06/2023

خوشخبری!!
عسکری گروپ آف سکولز اینڈ کالجز،مظفرگڑھ برانچ۔
مظفر گڑھ کی تاریخ میں پہلی بار آرمی میڈیکل کالجز سے منظور شدہ عسکری سکول کا شاندار افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ جہاں آپ کے بچوں کو جدید طرز تعلم کے زریعے تعلیم دی جائیگی۔ اور بچوں کو کیڈٹ کالجز کے طرز پر تیار کیا جائے گا۔ آرمی آفیسرز کی زیرنگرانی اس ادارے کو بنانے کا مقصد مظفر گڑھ کے عوام کو ملکی ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا ہے۔ جدید لیبارٹریز اور کمپیوٹر لیبز کی مدد سے بچوں کی عملی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس کے ساتھ بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلیے فزیکل ایجوکیشن اور فزیکل انسٹرکٹر کی زیر نگرانی روزانہ کی بنیاد پر غیر نصابی سر گرمیاں کرائی جائیگی۔
روزانہ کی بنیاد پرقرآن پاک کی تعلیم لازمی ہو گی۔
انگلش کی بول چال پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔
آپکا اعتماد ہمارا فخر اور کامیابی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Purani Basti Talkot, Opposite Pir Purathy Shah Darbar, Muzaffar Garh
Muzaffargarh
34200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00