Nadeem Ahmed

Nadeem Ahmed Inside beauty matter more then outside beauty.

13/12/2024

بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے

10/08/2024

” بیٹی “ خلق ِ کائنات کا ایک حسین تحفہ ایک محاورہ بہت مشہور ہے کہ
” باپ کو بیٹی سے فطری محبت ہوتی ہے “ اور بیٹی کو باپ سے۔۔۔ بیٹی کی آنکھ کا ایک آنسو بھی باپ کی جان لے لیتا ہے باپ کے دل کا چین آنکھ کا تارہ ہوتی ہے بیٹی اس کا ناز اس کا غرور اود مان ہوتی ہے یہ کبھی باپ کے سینے پہ سوتی ہے کبھی انگلی پکڑ کر چلتی ہے کبھی کاندھے پہ بیٹھ کر دنیا کو دیکھتی ہے اور پھر اچانک قد کے برابر ہونے پہ احساس ہوتا ہے کہ ” یہ تو پرائی امانت ہے “ اللّٰہ تعالٰی تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور عزت و آبرو کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
❤️💛✍️🌼🕊️

پیاری بیٹی کے نام۔۔۔۔۔ ( ایزل ندیم)پھول نما بیٹی پر شاعری کیا لکھ دیتتلیاں آ کر میری ڈائیری پر بیٹھ گئیںبیٹی اللّہ تعالی...
10/08/2024

پیاری بیٹی کے نام۔۔۔۔۔ ( ایزل ندیم)

پھول نما بیٹی پر شاعری کیا لکھ دی
تتلیاں آ کر میری ڈائیری پر بیٹھ گئیں

بیٹی اللّہ تعالیٰ کی عطا کردہ رحمت اور ایک خوبصورت تحفہ ہے ،،ان کے وجود سے ہی گھر میں رونق ہے ، اس کا ہر روپ کمال ہے بیٹیوں سے محبت کرنا۔۔۔۔ انھیں عزت دینا۔۔۔۔ اور انھیں جگر کا ٹکڑا کہنا یہ بھی میرے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے

یہی باپ ہیرا منڈی میں ہوتا تو بیٹیوں کی پیدائش پر داتا دربار میں دیگیں بانٹتا اور بیٹوں کو شاید واٹر ٹینک میں پھینک دیتا...
05/08/2024

یہی باپ ہیرا منڈی میں ہوتا تو بیٹیوں کی پیدائش پر داتا دربار میں دیگیں بانٹتا اور بیٹوں کو شاید واٹر ٹینک میں پھینک دیتا۔ اصل مسئلہ معاشیات کا ہے۔ بھینس کا کٹا ذبح کر دیتے ہیں کیوں کہ وہ بڑا ہو کر اتنے کام کا نہیں ہوتا جتنے کام کی کٹی ہوتی ہے۔ گائے کا بچھڑا پال لیتے ہیں کیوں کہ وہ بڑا ہو ہل چلاتا ہے یا قربانی پر اچھے پیسے دے جاتا ہے۔
اس سسٹم میں اولاد اپنا بڑھاپا سیکیور کرنے کے لیے پیدا کی جاتی ہے۔ بیٹا کما کر لائے گا بیٹی تو الٹا لے کر جائے گی۔ جب تک ایک ایسا سماج وجود میں نہیں آتا جہاں بزرگ سماج کی مشترکہ ذمہ داری ہوں تب تک ایسے واقعات پر تعجب کرنا بھی تعجب کی بات ہے.

04/08/2024
21/07/2024

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

وہ شخص بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اُس نے مجھ پر درود نہ پڑھا.

(اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ)

ترمذی 3546
(مسند احمد 5707؛ المستدرک للحاكم 2015؛ مشکوٰۃ 933)

10th result date
30/06/2024

10th result date

28/06/2024

قالَ ﷺ:

مَنْ کُنْتُ مَوْلَاہُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ

جس کا مولیٰ میں ہوں، علی ؓ بھی اس کا مولیٰ ہے. اے الله! تو اُس سے دشمنی رکھ جو علی ؓ سے دشمنی رکھتا ہے، اور تو اُس کو دوست رکھ جو علی ؓ کو دوست رکھتا ہے.

مسند احمد 12303، 10958
(ترمذی 3713؛ ماجہ 121؛ السلسلة 3589؛ مشکوٰۃ 6091)

17/06/2024

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ❤️❤️

اللہُ اَکْبَرُ ، اللہ ُاَکْبَرُ ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَ اللہُ اَکْبَرُ ، اللہُ اَکْبَرُ ، وَلِلّٰہِ الْحَمْد

21/05/2024

پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے

10/04/2024

"Eid Mubarak! 🌙✨ May this blessed Eid ul-Fitr illuminate your life with joy, prosperity, and countless blessings.

Eid Mubarak❤️
09/04/2024

Eid Mubarak❤️

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nadeem Ahmed:

Shortcuts

Share

Category