Quran online

Quran online "Read, learn, and reflect 🌙

29/04/2026
19/02/2026

آج سے ٹھیک سو سال بعد
جب 2126 ہوگا تو یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا۔
اس وقت ہماری قبریں کسی گمنام گوشے میں ہوں گی،
ہو سکتا ہے کسی کو یاد بھی نہ ہوں۔
جن لوگوں کو آج ہم ناراض کرتے ہیں،
جن سے حسد کرتے ہیں،
جن پر غصہ کرتے ہیں…
سب یہی دنیا میں رہ جائیں گے۔
یہ دنیا عارضی ٹھکانہ ہے،
اصل گھر آخرت ہے۔
تو دل صاف رکھیں،
معاف کرنا سیکھیں،
رشتوں کو سنبھالیں،
اور خوش رہیں۔ 🌹

Ramzan Mubarak.

This Ramadan, intellect, spirituality, and social reform come together as one powerful movement.

Setting a new standard, deeper thought, higher purpose, real impact.

17/02/2026

میں ناپاک ہوں! 😔
لیکن تو، تو پاک ہے ناں؟
میں کمزور ہوں لیکن، 😰
تجھ پہ تو کسی کا زور نہیں۔
تو، تو قدرتوں والا ہے ناں؟
تو ، تو شانوں والا ہے ناں؟
میں فانی ہوں ! 😣
تو، تو باقی ہے ناں؟
میں محدود ہوں ! 🙏
تو، تو لا محدود ہے ناں؟
میں تو کچھ بھی نہیں!
تو، تو سب ہے ناں؟
تو، تو رب ہے ناں؟
مجھے مانگنا نہیں آتا میرے مالک! 🥹
میں گناہگار گناہوں میں ڈوبی ہوں دنیا کو دل میں بسائے ہوئے کیسے کہوں ؟؟
کیسے کہوں کہ مجھے تو مل جا ! ❤️

16/02/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
`"اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا بندہ میرے بارے میں جو گمان کرتا ہے، میں (اس کو پورا کرنے کے لیے) اس کے پاس ہوتا ہوں اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔"`

مسلم 6829

ریمائنڈر 🪴

Address

Muzafargarh Punjab
Muzaffargarh
34310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category