11/03/2026
🌙 ۲۱ رمضان — یومِ شہادتِ مولا علیؓ
⚔️
میدانِ جنگ میں
جسے کوئی شکست نہ دے سکا…
وہ مولا علیؓ
سجدے کی حالت میں
شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔
💔
یہ تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے
کہ حق کے سپاہی
ہمیشہ عبادت اور عدل کے راستے پر
قربانیاں دیتے ہیں۔
✨
سلام ہو اُس عظیم ہستی پر
جس کی زندگی عدل، شجاعت اور عبادت کی مثال ہے۔
🤲 سلام امیرالمومنین