Dayal Public High School

Dayal Public High School

Share

Allhamdulillah Dayal school is the best school in our Area (muzaffar garh,Jatoi)...It has Higher Qualified staff..

22/12/2022

English Rules
1.
"دا The " اور " دی The"
انگریزی کے جو الفاظ واؤلز (vowels) سے شروع ہ وتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ " دی " ہوگا۔
مثلا ً The Earth کو دی ارتھ بولیں گے اور The East کو دی ایسٹ۔
2.
جو جوالفاظ consonents سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا
مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔
3.
انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ واول wawal نہیں ہے جو ہم میں سے اکثر بولتے ہیں۔
4.
واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے
ہیں
10 Golden Rules on Spelling Correction in English Grammar

Rule 1: When the suffix “full” is added to a word, one “ I” is removed.
Faith + full = faithful
Use + full= useful

Rule 2: If the word to which the suffix “full” is added ends in “ll”, one “I” is removed from the word also.
Skill +full = skilful
Will + full= wilful

Rule 3: Words of two or three syllables ending in single vowel + single consonant double the final consonant if the last syllable is stressed.
Eg:
Permit + ed = permitted
Occur + ing =occurring
Control + ed =controlled
Begin + ing = beginning

Rule 4: Consonant ‘L’ is doubled in the words ending in single vowel + “I” before a suffix beginning with a vowel eg.
Signal + ing = signalling
Repel + ent = repellent
Quarrel + ed = quarrelled
Travel + er = traveller

Rule 5 : Words ending in silent “e”, drop the “e” before a suffix beginning with a voweleg.
Hope + ing = hoping
Live + ed = lived
Drive + er = driver
Tire + ing= tiring

Rule 6: If the suffix begins with a consonant “e” is not dropped e.g
Hope + full = hopeful
Sincere + ly= sincerely
But,
True + ly = truly
Nine + th = ninth
Argue + ment = argument

Rule 7: A final “y” following a consonant changes to “i” before a suffix except “ing”. Eg.
Carry + ed = carried
Happy + ly = happily
Marry + age = marriage
Beauty + full = beautiful
But,
Marry + ing = marrying
Carry + ing = carrying

Rule 8: A final “y” following a vowel does not change before a suffix. Eg:
Obey + ed = obeyed
Play + er = player
Pray + ed= prayed

Rule 9:
When the suffix “ous” is added to a word ending in “ce”, “e” is changed to “i”.
Space + ous= spacious
Vice + ous= vicious
Malice + ous = malicious
Grace + ous= gracious

Rule 10:
When the suffix “ing” is added to a word ending in “ie”, “ie” is changed to “y”.
Lie + ing= lying
Die + ing = dying
Tie + ing= tying...

21/12/2022

خوبصورت تحریر 👌👌
ڈپریشن کا شکار معاشرہ ۔۔۔۔۔

ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا، اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے, براہ کرم مدد کریں.

ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا
صاحب بولے میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت کا تناؤ، ہوم لون، کار لون، مجھے کچھ پسند نہیں دنیا مجھے پاگل سمجھتی ہے لیکن میرے پاس اتنا سامان نہیں جتنا کہ ایک کارتوس میں گولِیاں، میں بہت اُداس اور پریشان ہوں.
یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب ڈاکٹر کے سامنے کھول دی۔

پھر ڈاکٹر نے کچھ سوچا اور پوچھا کہ آپ نے دسویں جماعت کس اِسکول میں پڑھی؟.
اُس شخص نے اسے اِسکول کا نام بتایا، ڈاکٹر نے کہا آپ کو اس اِسکول میں جانا ہے پھر اپنے اسکول سے آپ کو اپنی دسویں کلاس کا رجسٹر تلاش کرنا ہے اور اپنے ساتھیوں کے نام تلاش کرنے ہیں اور ان کی موجودہ خیریت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرنی ھے.
ایک ڈائری میں تمام معلومات لکھیں اور ایک مہینے کے بعد مجھ سے ملیں.

وہ شخص اپنے اسکول گیا، رجسٹر ڈھونڈنے میں کامیاب رہا، اور اسے کاپی کروایا،اس میں 120 نام تھے،اس نے ایک مہینے میں دن رات کوشش کی لیکن وہ بمشکل 75 ہم جماعتوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے میں کامیاب رہا.

حیرت:
ان میں سے 20 مر چُکے تھے, 7 رنڈوے اور 13 طلاق یافتہ تھے, 10 ایسے نکلے جو کہ بات کرنے کے قابل بھی نہیں تھے,, 6 اتنے امیر نکلے کہ اُسے یقین ہی نہیں آیا, کچھ کینسر میں مُبتلا تھے، کچھ فالِج, ذِیابیطس، دمہ یا دل کے مریض تھے، کچھ لوگ بستر پر تھے جن کے ہاتھوں/ٹانگوں یا ریڑھ کی ہڈی میں چوٹیں آئی تھیں, کچھ کے بچے پاگل، آوارہ یا بیکار نکلے, ایک جیل میں تھا۔ ایک شخص دو طلاق کے بعد تیسری شادی کی تلاش میں تھا.
ایک ماہ کے اندر دسویں جماعت کا رجسٹر اذِیّت بیان کر رہا تھا.

ڈاکٹر نے پوچھا "اب بتاؤ تمہارا ڈِپریشن کیسا ہے"؟.
وہ شخص سمجھ گیا کہ اسے کوئی مُوزِی بیماری نہیں، وہ بھوکا نہیں، اس کا دماغ دُرُست ھے، اسے عدالت، پولیس، وکلاء کا کوئی مسئلہ نہیں، اس کی بیوی اور بچّے بہت اچھے اور صحت مند ھیں، وہ خود بھی صحت مند ھے.

اس شخص کو احساس ہوا کہ واقعی دنیا میں بہت زیادہ دُکھ ہیں، اور وہ بہت سے اذِیّت ناک دُکھوں سے محفُوظ ھے.

دوسروں کے ساتھ اپنا مُوازنہ نہ کریں.

اور پھر بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ڈِپریشن میں ہیں تو آپ کو بھی اپنے اِسکول جانا چاہیے، دسویں جماعت کے رجسٹر اور پھر اپنے کلاس فیلوز کو تلاش کرنے ......

منقول:

20/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کبھی کسی سے ناراض نہیں رہنا چاہئے ، ہو سکتا ہے زندگی آپ کو اس سے صلح کرنے کا موقع ہی نہ دے، بعد میں صرف پچھتاوہ ہی رہ جائے ! ہمیشہ خوشیاں بانٹیے ، نفرتیں بانٹنے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا
اللہ پاک ہم سب کے کاموں کو آسان کرے، دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. یاالله کریم ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا، یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی زمینی و آسمانی عذاب اور وبائی امراض سےمحفوظ فرما.
آمین یا رب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی

18/12/2022
17/12/2022

کتاب سادہ رہے گی کب تک
کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا
سکوت صحرا میں رہنے والو!
ذرا رتوں کا مزاج سمجھو۔
ابھی تو اتنی گٹھن بڑھے گی
کہ سانس لینا عزاب ہوگا

16/12/2022

Juma Mubarak

14/12/2022

حالیہ سروے کے مطابق 15 سے 24 سال کی عمر کے 62 فیصد لوگ پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں!

جب میں اپنی زندگی کے 15 سال گزارنے کے بعد انگلستان سے پاکستان واپس آیا تو اس مقصد کے ساتھ پاکستانی عوام کو علم بانٹنا تھا۔

میں نے ہمیشہ سوچا کہ کیا مجھے واقعی پاکستان واپس جانا چاہئے یا نہیں یا مجھے صرف ملک سے باہر رہنا چاہئے اور وہاں سے تقریریں کرنی چاہئے اور بیرونی ملک سے سسٹم اور کمپنی کو سنبھالنا چاہئے اور وقتاً فوقتاً میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہوں۔

تاہم، میں نے فیصلہ کیا کہ میں ہمیشہ گراؤنڈ میں کھیلنا چاہتا ہوں اور خود کو گراؤنڈ سے باہر رکھنے کے بجائے تمام چیلنجز کا سامنا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ گراؤنڈ میں رہنا اور جسمانی طور پر رہنا ایک لیڈر کے طور پر ملک سے باہر بیٹھنے سے بہتر ہو سکتا ہے۔ بہت سی چیزوں سے متصادم محسوس ہوتا ہے۔

اگر آپ سخت محنت کریں اور ہمت نہ ہاریں تو آپ پاکستان میں بھی اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو دوسروں سے بہتر بنا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ، بیرون ملک آباد ہونے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنے ملک سے باہر زندگی گزارنا پارک میں چہل قدمی نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے سپورٹ سسٹم سے دور تنہا رہ رہے ہوں گے جو کچھ لوگوں کے لیے بہت مشکل ہو سکتا ہے۔

پیشہ ورانہ زندگی اتار چڑھاو سے بھری ہوئی ہے۔ اگر اچھے دن ہیں تو برے بھی ہیں اور ان برے دنوں میں آپ کو اپنے پیاروں کا سہارا ضرور ہوگا۔

ثاقب اظہر
-------------------
62% of aged 15-24 want to leave Pakistan as per the recent survey!

When I came back from England to Pakistan after spending 15 years of my life with the aim to share the knowledge with the People of Pakistan.

I always thought should I be really moving back to Pakistan or not or should I just stay out of country and give speeches from there and manage the system and company from foreign country and time to time I can visit Pakistan.

However, I decided NOT to and always want to play in the ground and face all challenges instead of keeping myself out of ground because i feel that while staying and keeping physically in the ground can be better than sitting out of country as a leader which I feel contradicts with so many things.

If you work hard and do not give up, you can achieve your goals in Pakistan too and make your life better than many of others.
Also, while planning to settle abroad, you must know that making a living outside your home country is not a walk in the park. It means that you will be living alone away from your support system that can be very hard for some people.

Professional life is full of ups and downs. If there are good days, then there are bad ones too, and in those bad days, you will surely need the support of your loved ones.

Saqib Azhar

04/08/2021

New Admission are open...Play group to metric

19/09/2020

Congratulations dear Khizar❤❤

19/09/2020

Alhamdulillah!!
Hmesha ki trah is saal bhi Dayal public high school chan morr hi k studnts ne alaqa bhr mn metric exams mn Top kea,
khizar Abbas 1060 /1100

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Head Bikani Road Chan Morr
Muzaffargarh
79