The Allied School of Sciences

The Allied School of Sciences Educational Institute

27/05/2026
12/05/2026
"الحمدللہ! آج رزلٹ کے دن بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔دی الائیڈ سکول اف سائنسز شاہ جمال  کے تمام بچو...
12/05/2026

"الحمدللہ! آج رزلٹ کے دن بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
دی الائیڈ سکول اف سائنسز شاہ جمال کے تمام بچوں کو کامیابی پر دلی مبارکباد! یہ کامیابی صرف بچوں کی نہیں بلکہ ان تمام اساتذہ کی ہے جنہوں نے دن رات محنت کی۔ 📚❤️"

08/04/2026

بچوں کا وظیفہ کب نہیں آتا؟

بچوں کا وظیفہ اس وقت نہیں آتا جب بچے کی کلاس یا اسکول کی معلومات غلط ہوں۔ اسی طرح اگر بچہ باقاعدگی سے اسکول نہیں جاتا تو بھی حکومت کی طرف سے ادائیگی نہیں کی جاتی۔

لہٰذا کوشش کریں کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اسکول بھیجیں، کیونکہ حکومت وظیفہ اسی لیے دیتی ہے تاکہ بچے تعلیم حاصل کریں اور آگے بڑھیں
شکریہ

Address

Opposite Askar Petrol Pump Near Mullan Wala Chowk, Chowk Qureshi Road Shah Jamal
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923326754181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Allied School of Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Allied School of Sciences:

Shortcuts

Share

Category