Al-Mufeed Online Quran Academy

Al-Mufeed Online Quran Academy Online Quran Academy uses modern technologies and techniques to make the learning process easy We brought Quran Learning to your doorstep

31/07/2025

Al Mufeed online Quran Acadmey

27/07/2025

انسان کمزور خلق ہوا ہے وہ اپنی کمزوری اور احیتاج کو دور کرنے میں ہمیشہ اللہ کا محتاج ہوتا ہے۔ اس لیے اسے ہمیشہ اللہ کی طرف محتاج رہنا ہوگا۔ وہ کسی وقت بھی اللہ سے بے نیاز نہیں ہو سکتا۔
دُعا کی اہمیت
"وَقَالَ رَبُّکُمُ ادۡعُوۡنِیۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَکُمۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِیۡ سَیَدۡخُلُوۡنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِیۡنَ"۔ [۱]
اور تمہارا رب فرماتا ہے: مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا، جو لوگ از راہ تکبر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں یقینا وہ ذلیل ہو کر عنقریب جہنم میں داخل ہوں گے۔
اس آیت مجیدہ میں اللہ تعالیٰ کی ذات نے بندے کو دُعا کا حکم دیا ہے اور دُعا کے قبول کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
حضرت علی (علیہ السلام) فرماتے ہیں: ما کان اللہ لیفتح باب الدعاء ویغلق علیہ باب الاجابۃ۔ [۲]
اللہ ایسا نہیں ہے کہ دُعا کا دروازہ کھولے اور قبولیتِ دُعا کا دروازہ بند کر دے۔

27/07/2025

دُعا کی تعریف
دُعا کی لغوی تعریف: پکارنا۔
اصطلاحی تعریف: بندے کا خدا سے اپنی حاجت طلب کرنا۔
ضعفِ انسانی
دنیا کا کوئی انسان اپنے سارےکام اپنی طاقت سے انجام نہیں دے سکتا اسے اپنے بہت سارےکام انجام دینے کے لیے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔ عقلمندی کا تقاضا یہ ہے کہ جہاں انسان کی ہمت جواب دے جائے مایوس نہ ہو کوئی سہارا تلاش کرے۔ لیکن سہارا اپنے جیسے ناتوان اور کمزور کا نہ ہو۔ بلکہ اس ذات کا سہارا تلاش کرےجو کسی کی محتاج نہ ہو۔
"یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ اِلَی اللّٰہِ ۚ وَاللّٰہُ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ"[۱] اے لوگو! تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو بے نیاز، لائق ستائش ہے۔
[۱] سورہ فاطر آیت ۱۵

23/07/2025
مومنین کے لئے بہترین موقع !اپنے بچوں کو علوم آل محمد ع سے آغاہی کا ذریعہ 30 منٹ کلاس ٹائمقرآن مجید کے ساتھ ساتھ باقی اسل...
26/04/2025

مومنین کے لئے بہترین موقع !
اپنے بچوں کو علوم آل محمد ع سے آغاہی کا ذریعہ
30 منٹ کلاس ٹائم
قرآن مجید کے ساتھ ساتھ باقی اسلامک علوم سے آگاہی۔۔ا
ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

21/04/2025

مومنین کے لئے بہترین موقع !
For Shia Momineen.

Al Mufeed online Quran Acadmey
20/04/2025

Al Mufeed online Quran Acadmey

Al Mufeed Online Quran AcadmeyWe Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.🗓️5 Days C...
15/04/2025

Al Mufeed Online Quran Acadmey

We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.

🗓️5 Days Class in a Week.

⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.

💵Charges will be on Your Choice.

🎓We have well Experienced Qari

COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
✅....Nahj ul Balagah
✅....Translation & Explanation of Quran
✅....Quotation of Muhammad (SAW)
✅....Deeni msail
✅...Arabic language
✅...Arabic grammar

" In One Course All Are Included "
1️⃣.....Quranic prayers
2️⃣..... Prayer/Namaz
3️⃣.....duaen
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!

📲Please Contact us
+923485971077
☎️Cell & WhatsApp:
🌹Thank you🌹

Address

Jamia Tul Mufeed Al Jafria Talri By Pass Muzaffargarh Punjab
Muzaffargarh

Telephone

+923454504828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mufeed Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category