12/04/2026
پنوار یونین: لیاقت آباد سے پنوار برادری کے فخر نوجوان خالد نصیر پنوار آئی ٹی میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خطرناک ترین جرائم جیسے کہ بلائنڈ قتل ، اغوا ، ڈکیٹی جیسے سنگین نوعیت کے جرائم پیشہ عناصر پکڑنے کیلئے پنجاب پولیس کو خدمات دیں جس پر سی سی 1 سرٹیفکیٹ اور نقد انعام آئی جی پنجاب کی جانب سے دیا گیا۔
پنوار برادری کے بزرگوں نے اپنے نوجوان کی خدمات کو شاباش دی ۔ اور پنوار یونین کی تعریفی سرٹیفکیٹ اس اعزاز میں نوازی۔
07/04/2026
Meeting with DC Muzaffargarh
11/03/2026
پنوار یونین رمضان امداد پروگرام 2026 ، ہر سال کی طرح اس سال پنوار یونین اپنے پسماندہ علاقوں میں مستحق افراد کی امداد کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا۔
05/01/2026
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
پنوار برادری کراچی کے معززین کو پرخلوص دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ہونہار فرزند محمد خضر بن اللہ وسایا پنوار کی شاندار تعلیمی کامیابی کے اعزاز میں منعقد تقریب میں تشریف لا کر ہماری خوشیوں میں شریک ہوں۔
بمقام
St14 black 6 gulshan e Iqbal nzd gvt school
تاریخ 6جنوری 2026 بوقت شام 8 بجے
منجانب عبدالرزاق پنوار (ملتان) اولیا کے شہر سے
01/04/2025
پنوار یونین کی جانب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی ، ونر ٹیم اور رنر اپ ٹیم کو انعامات ٹرانسفر کردیے گئے ہیں ۔