The Daily Dose

The Daily Dose as

02/10/2025
انشاءاللہ ایک ایک کشمیری کے خون کا حساب لیا جائے گا
29/09/2025

انشاءاللہ ایک ایک کشمیری کے خون کا حساب لیا جائے گا

29/09/2025

‏جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج رات 12 بجے سے پاکستان کی جانب جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

29/09/2025

مناسہ میں دلال لمبڑ دار ادریس نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر ایف سی اہلکار وں کو گھروں تک پہنچا دیا ۔ جس پر عورتوں نے پتھراؤ کر کے ایف سی اہلکاروں کو وہاں سے باگنے پر مجبور کر دیا

29/09/2025

اُٹھو مگر سکون سے، جلاؤ مت گلیاں
قلم سے جیت ہوگی، نہ کہ خوں کی ندیاں

پتھر نہیں اُٹھائیں گے، ہم حق کی بات پر
ظالم تو ہار جائے گا، سچ کی اس بات پر

سازش ہو لاکھ چاہے، اب یہ رکنے والے نہیں
امن کے قافلے ہیں یہ، جھکنے بکنےوالے نہیں

*ہوشیار رہو، یہ شور مچانے والے کون ہیں؟*
*تمہارے بیچ آکے یہ، بگاڑنے والے کون ہیں؟*

پرامن انقلاب کی، یہ صبح آنے والی ہے
ظلمت کی رات ڈھل کے، روشنی چھانے والی ہے

حق کی صدا ہے یہ، نہ دب سکے گی کبیر
امن کے قافلے ہیں یہ، آگے بڑھے گا ضمیر

29 ستمبر ❤️🚩

29/09/2025

وزیراعظم صاحب آپکے حلقہ میں بند کا مطلب بند

جموں کشمیر میں چاند رات کا خوبصورت منظر۔ کیا کمال جنون ہے
28/09/2025

جموں کشمیر میں چاند رات کا خوبصورت منظر۔ کیا کمال جنون ہے

28/09/2025

وزیراعظم پاکستان کی مبینہ مذاکرات کی آفر پر کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر صاحب کا اہم وڈیو پیغام

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923410003452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Daily Dose:

Shortcuts

Share