05/04/2026
اہم اطلاع: لاپتہ لڑکا —
جواد احمد ولد جعفر حسین، عمر تقریباً 16 سال، آج دن 11 بجے کے قریب کوٹلی سہنسہ کے ایک مدرسے سے اچانک لاپتہ/غائب ہو گیا ہے اور تاحال اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی، تمام اہل علاقہ اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو بھی اس لڑکے کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کہیں نظر آئے تو فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر اطلاع دیں تاکہ بروقت مدد ممکن ہو سکے، براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اسے جلد از جلد تلاش کیا جا سکے — رابطہ نمبر: [03556906419]
+92 312 4959690