Noor-e-Ilm school and college sufa khanpur dabban

Noor-e-Ilm school and college sufa khanpur dabban

Share

A platform where you will be polished to achieve your goals

01/09/2025

*نور العلم اسکول اینڈ کالج، صفہ خانپور دَبّن*
ہمیں فخر ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے کالج نے قیام کے ابتدائی مراحل میں درپیش تمام مشکلات اور چیلنجز کو عزت و وقار کے ساتھ عبور کیا۔ بعض لوگوں کی جانب سے منفی تبصرے اور افواہیں گردش میں تھیں جنہوں نے ادارے کی قابلیت پر سوال اٹھائے، مثلاً ہمارا تعلیمی نظام محض ایک اکیڈمی کی مانند ہے، اساتذہ کی تعداد ناکافی ہے، جگہ کی کمی ہے اور کالج نہیں چل سکتا، وغیرہ۔

البتہ، الحمدللہ، نہ تو ہمارے پاس جہگہ کی کمی ہے ۔ہمارے کالج میں اعلیٰ تعلیمی معیار کو برقرار رکھا گیا ہے، جہاں ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تعلیم یافتہ اساتذہ کی ماہر ٹیم موجود ہے۔ مکمل رجسٹریشن اور منظم نظام کے تحت آج کا شاندار نتیجہ ہم سب کے سامنے ہے۔ ہماری طالبات نے پہلی بار نہ صرف اپنے گاوں بلکہ وسیع علاقے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو اس ادارے کی نمایاں کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم اپنے معزز طلبہ، ان کے والدین، اور محترم اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور اللہ کی عنایت کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ آئندہ بھی یہی جذبہ اور نیک نیتی قائم رہے اور ہم مل کر تعلیمی خدمت کے راستے پر گامزن رہیں۔

14/08/2025
14/08/2025
Photos from Noor-e-Ilm school and college sufa khanpur dabban's post 14/08/2025
17/05/2025

یومِ تشکر ،پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

27/04/2025

For limited seats

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Muzaffarabad