READ Foundation Gehl

READ Foundation Gehl

Share

Its a school of read foundation

13/07/2024

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل سالانہ نتائج میٹرک 2024
Rabbai Abbas : 1052
Aqsa Zafar : 936
Sehar Riaz :1081
Iraj Sagheer :942
Isha Ghafoor : 1152
Iqra Munir : 776
*Ayesh Ishfaq* :1172 ( 11th position in AJK )
Nayab Naveed :970
Rubab Zubair :1026
Eman Ayaz : 1068
Romaya Safeer : 674
Misbah Sajid : 834
Eman Ayaz: 1068
Isma Batool : 1036
Aliza imtiaz : 988
Sidra Noor :1140
Alina Abbas : 1102
Zoya : 872
Nadia Maqsood khan : 1075
Mahnoor Fatima : 1008
Zara Sagheer : 949
Komal Fayaz Awan : 1023
Attiya waqar : 822
Alisha Zaib : 850
Aliya Arif : 880۔
ایک اچھے سیٹ اپ اور ٹیچر کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ۔ 13 بچیاں A+ اور 9 بچیاں A گریڈ ۔۔۔
کامیابی کسی کی میراث نہیں ۔ محنت کا پھل ضرور ملتا ہے۔

12/07/2024

اسلام علیکم :تمام ممبران
تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا
شاہد وہ زمیں ہو کسی اور جہاں کی۔
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل نے الحمدللہ سابقہ روایات کو اس بار بھی برقرار رکھتے ہوۓ میٹرک کے سالانہ نتائج 2024 میں بھی 11 پوزیشن اپنے نام کر لی ۔ ادارہ ہذا کی سٹار طالبہ عائشہ اشفاق نے میرپور بورڈ میں 1200 نمبرات میں سے 1172 نمبرات لےکر پورے آزاد کشمیر میں 11 ویں پوزیشن اپنے نام کی۔ ہمارے لیے فخر کی بات یہ ہے عائشہ اشفاق نے نہ صرف کھاوڑہ ٹاپ کیا بلکہ ضلع مظفرآباد میں بھی پہلے نمبر پر ہیں ۔ کامیابی کا یہ سہرا یقینا عائشہ اشفاق کو اس کے والدین ، پرنسپل اور ٹیچنگ سٹا ف کو جاتا ہے۔ پرنسپل اور ٹیچنگ سٹاف کی محنت کی بدولت الحمدللہ آۓروز نئے ریکارڈ اپنے علاقے کے نام ہو رہےہیں جو کہ گہل کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ ۔ الحمدللہ گزشتہ 6 سالوں سے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول ۔گہل میر پور بورڈ میں نمایاں پوزیشنز اپنے نام کرتا آرہا ہے۔

Photos from READ Foundation Gehl's post 23/11/2023

مورخہ 21 نومبر 2023 کو سنگم ہوٹل مظفرآبادمیں منعقد ہونےوالی Academic Excellence Reward Ceremony میں ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کی ملک و قوم کی خدمت کو گراں قدر نظر سے دیکھا گیا۔ ۔ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کی دو طالبات کو میر پور بورڈ میں 17ویں اور 18ویں پوزیشنز لینے پر کیش پرائز سے نوازا گیا۔ ادارہ ہذا کی پرنسپل میڈم کوثر رحیم اور سٹاف کی محنت کی بدولت ادارہ ریجن مظفرآباداور کھاوڑہ حلقہ 5 میں ٹاپ پر ہے ۔اس موقع پر پرنسپل میڈم کوثر رحیم کی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے پاک فوج کے "برگیڈیئر شہزاد علی"۔نے میڈم کوثر رحیم کو ہیڈ آفس کی طرف سے ملنے والے انعام سے نوازا ۔ برگیڈیئر " شہزاد علی" نے سکول کے پرنسپل ، سٹاف اور بچوں کو خصوصی مبارک باد دی۔ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کے جملہ سٹاف کو میر پور بورڈ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کروانے اور ہر سال 100 فیصد نتائج پر انعامی رقم اور ٹیچنگ سرٹیفکیٹ سےبھی نوازا گیا۔اپنے اظہار خیال میں میڈم کوثر رحیم نے ہیڈ آفس اور سی ٹی سی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔اور آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں کو سمٹتے رہنے کا پختہ عزم کیا۔ دعا ہے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل اسی طرح کامیابیوں کے سنگ میل کو عبور کرتارہے۔

Photos from READ Foundation Gehl's post 16/11/2023

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھن بانڈی کے پرنسپل "افضال عباسی صاحب" کا اپنے سٹاف اور بچوں کے ساتھ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کا تعلیمی دورہ۔ دونوں سکولز کے سٹاف اور پرنسپلز حضرات نے مل تعلیمی پالیسیوں کو زیر بحث لایا۔میر پور بورڈ میں بچوں کے بہترین نتائج کے لیے نئی حکمت عملیوں کو تشکیل دیا گیا۔ میٹنگ کے اختتام افضال عباسی نے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کے سٹاف کے ساتھ خوشگوار موڈ میں فوٹو سیشن ۔۔

13/11/2023

اسلام علیکم امید ہے کہ آپ رب العالمین کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے ۔ اور ایک اچھی اور خوش وخرم زندگی گزار رہے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل میں مڈٹرم(ششماہی امتحان) کا امتحان کے فوراً بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پھر سے ہوا ہے ۔جماعت ہشتم کی طالبات کو ششماہی امتحان کے بعد ان کے بہترمستقبل کے لیے پری ناءنتھ میں پرموٹ کر دیا گیا۔ادارہ ہذا میں ایڈمشن (پری ناءنتھ ) کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ تمام اہل علاقہ سے اسں محتصر تحریر سے التماس کی جاتی ہے کہ وہ والدین جو اپنے بچوں کو ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل میں داخلے کی خواہش رکھتے ہیں تو جلد از جلد اپنے بچوں کو داخل کروائیں تاکہ آپ کے بچے کا تعلیمی حرج نہ ہو ۔
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل گزشتہ 5 سالوں سے میر پور بورڈ میں ان گنت ریکارڈ اپنے نام کر چکا ہے الحمداللہ ادارہ 2021 میں پورے آزاد کشمیر میں بالترتیب پہلی ٫ چوتھی ، پانچویں ، آٹھویں اور گیارہویں پوزیشنز اپنے نام کر چکا ہے اس کے علاوہ حال ہی میں میٹرک کے سالانہ نتائج میں 17ویں اور 18ویں پوزیشنز بھی اپنے نام کر چکا ہے ۔ مزید برآں ادارہ ہذا کھاوڑہ میں ہمیشہ سے سہر فہرست رہا ہے۔ طالبات کی یہ کامیابیاں ادارہ ہذا کی پرنسپل صاحبہ اور ٹیچنگ سٹاف کا نامناسب حالات میں کی جانے والی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔جسےاہل علاقہ کی طرف سے سرہایا بھی جاتا ہے۔ الحمد اللہ ادارہ ہذا میں درج ذیل سہولیات میسر ہیں
1- 💯٪ سلیبس کی تیاری بمعہ تمام کنسپٹس ، منتھلی ٹسٹ
2- بہترین سائنس لیب
3- کواٹر سسٹم (سالانہ امتحانات سے پہلےہیڈ آفس کی جاری کردہ سکیم کے تحت 7 امتحانات لیے جاتے ہیں جن کا مقصد آپ کے بچے کو سالانہ امتحانات کے لیے تیار کرنا ہے۔)
4- کشادہ کھیل کا میدان
5- خوبصورت زلزلہ پروف بلڈنگ ۔
6-کوالیفائڈ سٹاف ۔
• میڈم کوثر رحیم۔ ( پرنسپل )
ایم اے اسلامیات
• سر ثاقب مجید۔ ( اکاؤنٹ )
ایم -اےانگلش - ایم اے ایجوکیشن
• سر ندیم خورشید(ٹیچر ، آرفن انچارج)
بی ایس سائنس ایجوکیشن
• سر ثاقب رزاق
بی ایس کمپیوٹر سائنس ،
ایم اے ایجوکیشن
• سر تیمور بشیر ( ٹیچر ، ڈسپلن انچارج)
ایم فل میتھیمیٹکس
• سدرہ حنیف
بی ایس سی ، ایم اے ایجوکیشن
• ذہین مقبول
ایم اے اسلامیات ، بی ایڈ
• عابدہ نور ( اسمبلی انچارج)
ایم اے اردو
• نوشین مقبول
ایم اے ایجوکیشن
تو آئیے اپنے بچوں کے بہتر ین مستقبل کے لیے ہم پر اعتماد کیجیے۔ کیونکہ آپ کا بچہ ہی قوم کا مستقبل سنوار سکتا ہے ۔
مختصر تحریر : عاقب مجید

31/07/2023

تعلیمی بورڈ میرپور آزاد کشمیر کے ( ایس ایس سی 2023)سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ۔ الحمداللہ گزشتہ پانچ سالوں کی طرح اس سال بھی ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل نے ٹاپ 20 پوزیشنز میں اپنی جگہ بنا لی ۔ ادارے کی دو طالبات نے تعلیمی بورڈ میرپور میں 17ویں اور 18ویں پوزیشنز حاصل کیں۔ ادارہ ہذا کی نونہار طالبات فضا غفور اور نمرہ شہزاد نے باالترتیب 1068 اور 1067 نمبرات حاصل کرکے اپنا ، اپنے علاقے کا ، اپنے والدین کا اور ادارے کا نام روشن کیا۔ ادارے کا مجموعی نتیجہ 💯٪ رہا ۔ 25 طالبات میں سے تمام طالبات نے A+ اور A گریڈ حاصل کیے۔جن میں نمرہ الیاس 1052 ، ہمنا وقار 1039 کنزہ بشیر 1022 ، انوشہ شبیر 958، مومنہ شکور 944 اور اسرا نوید 943 سرفہرست ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ پانچ سالوں سے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گہل کھاوڑہ میں سب سے بہترین نتائج دینے پر نمبر 01 پر ہے۔اور اس سے پہلے ریڈفاؤنڈشن ہائی سکول گہل (ایس ایس سی2021 کے سالانہ نتائج ) میں پورے آزاد کشمیر میں پہلی پوزیشن کے علاوہ چوتھی،ساتویں اور گیارویں پوزیشنز اپنے نام کر چکا ہے۔ ادارہ ہذا کے گزشتہ پانچ سالوں میں پورے آزاد کشمیر میں ریکارڈ نتائج ، ادارے کے سربراہان اور ٹیچرز کی محنت ، لگن اور جوش و جذبہ کا منہ بولتا ثبوت ہےجنہوں نے شدید مسائل کے باجود اپنی کوششوں کو جاری رکھا اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارے کی ساخت کو منفرد بنانے میں اور کھاوڑہ آزاد کشمیر میں بورڈ پوزیشنز کے ساتھ 💯٪ نتائج دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ الحمداللہ ادارے کے تمام سابقہ طلبہ و طالبات زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا جوہر دکھا رہےہیں۔ دعا ہے یہ ادارہ اسی طرح کامیابیوں کا سنگ میل عبور کرتا رہے۔

خدا کرےکہ میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلےوہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

مختصر تحریر: عاقب مجید

21/10/2021

Read Foundation High School Gehl

21/10/2021

Read

16/10/2021

AoA dear followers.. Today board of ajk mirpur announced *SSC Annual *Result 2021* Allahumdulillah, due to the blessings of Allah almighty and the prayers of parents and the hard work of principal, teachers and students, *Inza Irshad* the student of *Read Foundation High school Gehl got 1st Position in ssc
annual result of ajk mirpur . She scored . 1100..Out of 1100. Moreover students of this school *Fizza waqar got 5th position and secured 1094 , Aneeza Asad got 8th position and secored 1091 and sahila Batool got 11th position and secored 1088 marks.This is the proud moment for our school and village . Allahumdulillah we are the topper of ajk. Our teachers trained the students for this achievement..
**Allahumdulillah read foundation high school Gehl creating stunning history year by year, last year we were the toper of khawra. And allahumdulillah this year we are toper of ajk ..
All the credit goes to the loyal and wonderful personality of read foundation high school Gehl principal madam *kouser Raheem, regional manager Mazher sir , dupty manager Sir Zahid , staff and students..* and we are especially thankful to our *training officer Sir Zahid* for his perfect guidance and and training.
This achievement is our team work.
We are really thankful to Allah almighty for this achievement and we are also this thankful to be respected personalities of vellage Gehl *like Sardar Mohammed Riaz Khan sab, Malik Mohammed Haneef* *sb, Mehmood SB, Farhad sir and many *others personalities* of village for their support and cooperation..

24/09/2020

AoA . Dear followers today AJK board of intermediate & secondary education Mirpur announced SSC result 2020. Alhumdulillah, like previous year read foundation high school Gehl under a quality leadership has created stunning record in this year also. Alhumdulillah toper students of Read foundation Gehl scored 1029 , 1017 ,996, 982 962 ,948, 943 and 939.
Overall result of institute is 100% . 9 students are in Grade A+ , 7 students are in Grade A and one student is in grade B.
All the credit goes to principal of Read foundation high school Gehl "Madam Kasuer Raheem, honourable Reginal manager Sir Mazher Sheikh , DM Sheikh Zahid iqbal and teaching staff as well. We would like to say
especially thanks to DM Sheikh Zahhid Iqbal for perfect guidance on time.
Congratulations to all students and their parents for having stunning achievement..
Remember us in ur sweet prayers . Inshallah we will have better then this next year...

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Gehl MZD AK
Muzaffarabad