10/09/2025
مدرسہ دین کی پناہ گاہ ہے، جہاں علم کے ساتھ عمل کی روشنی بھی عطا کی جاتی ہے۔
مدرسہ قرآن و سنت کی امانت کو نسلوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔
مدرسہ وہ باغ ہے جہاں ایمان کے پھول اور اخلاق کی خوشبو پروان چڑھتی ہے۔