Sayyed Tahir Hussain Shah

Sayyed Tahir Hussain Shah #

28/09/2026

گورنمنٹ پائیلٹ ہائی اسکول نمبر1 مظفرآباد کے بچوں کا منفرد انداز میں کلام اقبال پیش کرنے کا آپ داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے

23/09/2026

معزز اساتذہ کرام
میرے اوپر تنقید کر رہے ہیں کہ آپ نے تاسف شاہین صاحب کا نام کیوں شامل کیا ہم تو مسلسل زور دیتے رہے کہ پیسے واپس کئیے جائیں لیکن تاسف شاہین صاحب مخالفت کرتے رہے آج بھی میں دعوت دیتا ہوں کہ آئیں مل کر سابق الیکشن کمشنر صاحب سے بقیہ پیسوں کے لئیے محکمہ میں درخواست دیں نہیں تو عدالت میں جاتے ہیں کیونکہ ٹیچرز فاؤنڈیشن میں آدھے سے بھی کم پیسے جمع ہوئے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ تاسف صاحب کیا جواب دیتے ہیں

عجب کرپشن کی غصب کہانیآزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے انتخابات کے لئیے سابق چیف الیکشن کمشنر جناب فاضل فاروقی صاحب ک...
22/09/2026

عجب کرپشن کی غصب کہانی
آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے انتخابات کے لئیے سابق چیف الیکشن کمشنر جناب فاضل فاروقی صاحب کے پاس تقریباً چونتیس لاکھ اسی ہزار روپے جمع ہوئے تھے جس کے خلاف جناب سیکرٹری تعلیم کو درخواست دی تھی کہ فاضل فاروقی صاحب ریٹائرمنٹ پر جمع شدہ رقم واپس جمع کروائیں جس کے لئیے جناب سیکرٹری تعلیم نے انکوائری آفیسر بھی مقرر کیا انکوائری کے بعد جناب سیکرٹری تعلیم نے فیصلہ صادر فرمایا کہ رقم امانتاً ٹیچرز فاؤنڈیشن میں جمع کروائی جائے جس کی مخالفت جناب تاسف شاہین بھی کرتے رہے انشاء اللہ اب عدالت سے رجوع کر رہے ہیں اساتذہ کا پیسہ ہضم نہیں ہونے دیں گے
جناب تاسف شاہین صاحب سوشل میڈیا پر ہم بار بار تقاضا کرتے رہے کہ رقم واپس کی جائے آپ نے ہمیشہ مخالفت کی اب تقریباً اکیس لاکھ غالب ہیں اس میں آپ برابر کے شریک ہیں اساتذہ اس کا جواب چاہتے ہیں آپ ہر بار کیوں مخالفت کرتے تاکہ بند بانٹ ہو سکے انشاء اللہ عدالت جائیں گے اساتذہ کا واپس لیں گے

جلالی صاحب کا شمار دلیر آفیسران میں ہوتا ہے جناب نے ہمیشہ شفقت فرمائی اساتذہ آپ کے لئیے دعا گو ہیں جہاں بھی جائیں عزتیں ...
22/09/2026

جلالی صاحب کا شمار دلیر آفیسران میں ہوتا ہے جناب نے ہمیشہ شفقت فرمائی اساتذہ آپ کے لئیے دعا گو ہیں جہاں بھی جائیں عزتیں کمائیں

طارق عباسی صاحب کو سیکشن آفیسر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد...
21/09/2026

طارق عباسی صاحب کو سیکشن آفیسر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں، عزت اور سربلندی عطا فرمائے اور آپ کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے کی توفیق دے۔

18/09/2026

اسلام علیکم
اگر میرے نمبر سے کوئی بھی پیسے مانگے تو نہیں بھیجنے
شکریہ

Smart Lockdown
18/09/2026

Smart Lockdown

13/09/2026

Address

Village Bandi Samma P O , Teh And Dist MZD
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923315575600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyed Tahir Hussain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sayyed Tahir Hussain Shah:

Shortcuts

Share

Category