The Smile School System Muzaffarabad

The Smile School System Muzaffarabad Providing our students conceptual based knowledge in more effective & efficient way. A home of Quality and Conceptual Education

AFAQ Summer Pack price list (Grade: PG to 5th)
04/06/2026

AFAQ Summer Pack price list (Grade: PG to 5th)

04/06/2026

محترم والدین
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی سمائل اسکول سسٹم میں والدین و اساتذہ میٹنگ منعقد کی جا رہی ہے۔
میٹنگ میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، اور موسمِ گرما کی تعطیلات کے کام کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔
میٹنگ کی تاریخ اور وقت:
تاریخ: ہفتہ، 6 جون 2026
وقت: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
سمر ورک:
پلے گروپ تا پنجم: سمر پیک آفاق کی تیار کردہ بک پر کام کریں گے۔ سمر پیک کی بکس آفاق کی اصل قیمت پر سکول سے ہی پیشگی قیمت اداکر کے لینی ہو گی۔ ایسا ہم والدین کی سہولت کے لئے کر رہے ہیں۔جو والدین اپنے طور پر بازار سے لینا چائیں تو لے سکتے ہیں۔
ششم و ہفتم: تمام کام ایک ہی رجسٹر میں مکمل کریں گے۔ چھٹیاں گورنمنٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ہوں گی۔ جمے کی چھٹی نہیں ہے۔
براہِ کرم اپنی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
دی سمائل اسکول سسٹم

02/06/2026

CLASS: ORACY (Listening &Speaking)
سمائل سکول سسٹم مظفرآباد — معیاری تعلیم کا منفرد سفر
################################################XX
سمائل سکول سسٹم مظفرآباد بظاہر ایک چھوٹا نجی تعلیمی ادارہ ہے، لیکن اپنے منفرد تعلیمی انداز اور جدید تدریسی حکمتِ عملی کی بدولت شہر کے کئی بڑے تعلیمی اداروں سے ممتاز اور مختلف حیثیت رکھتا ہے۔

خصوصاً انگریزی زبان کی تدریس کے میدان میں ہمارا نقطۂ نظر روایتی اور غیر مؤثر طریقوں سے یکسر مختلف ہے۔ ہمارے ملک میں بالعموم اور ریاستِ آزاد کشمیر میں بالخصوص انگریزی زبان اکثر غیر فطری انداز میں پڑھائی جاتی ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ طلبہ اعلیٰ تعلیم، حتیٰ کہ ایم فل کی سطح تک پہنچ جاتے ہیں، لیکن روانی اور اعتماد کے ساتھ انگریزی بولنے کی صلاحیت حاصل نہیں کر پاتے۔

اسی اہم ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے سمائل سکول سسٹم مظفرآباد میں Listening & Speaking کے نام سے ایک خصوصی کلاس متعارف کرائی گئی ہے۔ اس کلاس میں منتخب اور معیاری کتابوں کا مواد براہِ راست اہلِ زبان (Native Speakers) کی آواز میں طلبہ کو سنوایا جاتا ہے۔ بعد ازاں اسی مواد کی بنیاد پر عملی مشق، مکالمے اور بول چال کی سرگرمیاں کروائی جاتی ہیں۔

اس منفرد طریقۂ تدریس کی بدولت ہمارے طلبہ مظفرآباد میں رہتے ہوئے بھی اہلِ زبان کے لب و لہجے، تلفظ اور اندازِ گفتگو سے آشنا ہوتے ہیں اور فطری ماحول میں انگریزی سیکھنے اور بولنے کی صلاحیت حاصل کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے انتہائی مناسب اور کم فیس میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ درست تلفظ، روانی اور اعتماد کے ساتھ انگریزی زبان سیکھیں، تو آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ سمائل سکول سسٹم مظفرآباد میں کروائیں۔

Side by Side 1: Chapter 7 (Part 2)
02/06/2026

Side by Side 1: Chapter 7 (Part 2)

🔍 Focus of the ReadingThe reading section usually presents a simpl...

Side by Side 1: Chapter 7 (Part 1)
02/06/2026

Side by Side 1: Chapter 7 (Part 1)

This chapter teaches students how to talk about places in a town or...

Side by Side 1: Chapter 6
02/06/2026

Side by Side 1: Chapter 6

📘 Side by Side 1 — Chapter 6Chapter 6 in Side by Side 1 focuses o...

01/06/2026

Address

Gojra Bypass Road
Muzaffarabad
13100

Telephone

03414483991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smile School System Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Smile School System Muzaffarabad:

Shortcuts

Share