30/04/2025
محترم والدین
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہیکہ کل مورخہ یکم مٸ بروز جمعرات بسلسلہ "یوم مزدوراں" چھٹی ہے ادارہ بند رہے گا۔
۔شکریہ
امتیاز احمد اعوان
پرنسپل
کشمیر انٹرنیشنل پبلک سکول گوجرہ مظفرآباد