05/04/2025
The Pearl School System Hattian Bala
Our mission is to provide high quality education to our students, develop their natural abilities and to make them responsible citizens with Islamic values.
05/04/2025
31/03/2025
Eid Mubarak! May your heart be filled with joy, your home with laughter, and your life with endless blessings.
The pearl school system Hattian bala AjK Studant performance...
07/03/2025
The virtue of Friday in Ramadan is even greater than that of ordinary days, because Friday itself is a day of blessings and mercy, and when this day falls in the holy month of Ramadan, its greatness increases even more.
The virtue of Friday in the light of the Quran and Hadith
1. Friday is the master of the days: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
"The best day on which the sun rises is Friday. On it was created, on it was admitted to Paradise, and on it was expelled from Paradise." (Muslim)
04/03/2025
استاد کی فضیلت بہت بلند ہے، کیونکہ وہ علم و ہدایت کی روشنی پھیلاتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔" (ابن ماجہ) اور "علماء (اساتذہ) انبیاء کے وارث ہیں۔" (ابو داؤد)۔ استاد قوم کا معمار ہوتا ہے، اس کا احترام ترقی کی علامت ہے۔
@
01/03/2025
رمضان کریم۔
سارے مسلمانوں کو ماہ رحمت کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا یے کہ ہمیں اس ماہ مبارک کے تقدس ،احترام اور عزت کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمیں اس مبارک ماہ کی رحمتیں اور سمیٹنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
یہ ماہ Transformation کا مہینہ ہے۔ ہم نے جسمانی، روحانی لحاظ سے خود پر کام کرنا ہے۔ ہم نے کی دوسروں کی بھوک ،پیاس اور ضرورت کا احساس کرنا ہے۔ آئیں مل کر اس با برکت ماہ کی رحمتیں سمیٹنے کی کوشش کریں۔ کسی کا احساس کرکے، کسی کو حوصلہ دے کر، کسی کو امید دے کر، کسی کو یقین کا لنگر بانٹ کر، کسی کا آسرا بن کر۔ آئیں معاف کریں، آئیں رب سے جڑیں، آئیں اپنی غلطیوں ،کوتاہیوں کی معافی مانگ لیں۔ آئیں محبتیں بانٹیں۔ آئیں اپنے رب کے آگے سرنڈر کر لیں۔ اللہ ہم سب کو پاکیزگی اور ایمان کی دولت سے نوازے۔ آمین۔
#اسـͩــͣــᷤــᷤــͣـــد #رمضان
28/02/2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
28/02/2025
معیاری تعلیم، مناسب فیس – آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت!
🌟 [The pearl school systemمیں داخلے جاری ہیں! 🌟
✅ تجربہ کار اور پروفیشنل اساتذہ
✅ جدید اور معیاری نصاب
✅ صاف ستھرا اور محفوظ تعلیمی ماحول
✅ جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ کلاس رومز
✅ ہم نصابی سرگرمیاں اور اخلاقی تربیت
✅ انتہائی مناسب فیس – معیاری تعلیم سب کے لیے!
اپنے بچے کو ایک روشن مستقبل دیں، آج ہی داخلہ لیں! 📚🎓
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
+92 342 5353757
The pearl school system Hattian Bala Ajk .Annual ceremony....
25/02/2025
Allhamdulila ✨
2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Girls Degree College Bani Hafiz Road Hattian Bala
Muzaffarabad
13100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |