Buraq School

Buraq School

Share

Making Quality a Reality Buraq School was previously named Cambridge Education System.

it was also combination of cambridge and Raees Ul Ahrar school, among one of the oldest schools in the town.

26/05/2026

All Respected Teachers, Dear Students, Worthy parents and everyone

25/05/2026

We are Hiring
Walk In Interview

16/05/2026

گرمائی تعطیلات سے قبل والدین کے لیے ایک بہترین موقع
اب دو ماہ انتظار کے بجائے براق سکول والدین کے لیے ایک بہترین موقع لا رہا ہے جس میں رجسٹریشن سے اب والدین کو داخلہ فیس ہی نہیں بلکہ ماہانہ فیس بھی مفت دی جا رہی ہے تاکہ وہ گرمائی تعطیلات کے دوران بچوں کو بنا پڑھائی گھر میں بٹھانے کے بجائے اب اس موقع سے فائدہ اٹھائیں

اپنے بچوں کی رجسٹریشن کروائیں اور ادارہ میں بچوں کی مفت انرولمنٹ حاصل کریں ، ادارہ بچوں کو نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شامل کرے گا اور بعد از تعطیلات طلبہ مکمل تیاری کے ساتھ ادارہ کی سرگرمیوں میں دیگر طلبہ کے برابر شریک ہو سکیں گے

تو ابھی براق سکول سے رجوع کیجئے یا اونلائن اس پروگرام میں شریک ہوں
www.buraq.edu.pk

12/05/2026

بنیان المرصوص

08/05/2026

Friday Dress Code Reminder

29/04/2026

Fakhira Sheraz class 6th with her science teacher

27/04/2026

Examination 2026

26/04/2026

براق سکول رواں تعلیمی سیشن سے یہ لباس یعنی سپورٹس ڈریس کو باقاعدہ طور پر رائج کرنے جا رہا ہے ان شا اللہ

یہ لباس ادارہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ ، جسمانی صحت اور دیگر غیر رسمی مواقع پر پہنا جا سکے گا ، ہفتہ میں ایک یا دو ایام طلبہ اس لباس میں سکول آ سکیں گے (شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

یہ لباس تین حصوں ، قمیض (شرٹ), ٹراوزر اور اپر پر مشتمل ہے اور خاص طور پر فیکٹری سے ادارہ کے مخصوص ڈیزائن کے مطابق بنایا گیا ہے

جماعت سوئم تک طلبا و طالبات کا لباس قریب ایک جیسا ہے جبکہ اس کے بعد طلبا کو یہی اور طالبات کے لیے صرف ٹراوزر اور اپر ہی شامل ہیں
مکمل لباس قریب چار ہزار روپے کا ہے جبکہ اسی معیار میں عام طور پر بازار میں ایک مکمل لباس کم از کم چھ ہزار روپے میں میسر ہوتا ہے

امید ہے والدین اس اہم قدم میں مکمل تعاون کریں گے اور ادارہ ہے نظم و ضبط کا حصہ بنیں گے

23/04/2026

Activity with the kids

21/04/2026

Clubs at Buraq School

We are making quality a reality

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Near Alsaif Plaza Western Bypass Gojra Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00