17/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مہلم بنگلیاں والے چوہدری سرو محمد صاحب والد چوہدری عجب صاحب، چوہدری تاج صاحب، چوہدری امتیاز صاحب و چوہدری بنارس صاحب وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ کل مورخہ 18 ستمبر بروز جمعہ دن 11 بجےبمقام مہلم بنگلیاں ادا کی جائے گی