“جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔”
(صحیح بخاری)
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ, School, Village Basnara, PO Rara, Muzaffarabad.
23/04/2025
یہ مہر تاباں سے کوئی کہہ دے کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھ لے
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
22/04/2025
نبی کریم ﷺنے خواتین کی تعلیم وتربیت کو انتہائی باعث ِفضیلت امر قرار دیا، فرمایا:
«مَنْ عَالَ ثَلَاثَ بَنَاتٍ فَأَدَّبَهُنَّ وَزَوَّجَهُنَّ وَأَحْسَنَ إِلَيْهِنَّ فَلَهُ الْجَنَّةُ» حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ بِنْتَانِ أَوْ أُخْتَانِ[11]
’’جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی، ان کو اچھی تعلیم و تربیت دی اور ان کی شادی کردی، ان سےبہترین سلوک کیا تو اس کے لئے جنت ہے۔ جبکہ جریر از سہیل کی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ تین بہنیں یا تین بیٹیاں، یا دو بیٹیاں اور دو بہنیں۔‘‘
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
22/04/2025
بحمدہ تعالی،دارالعلوم فاطمة الزهراء للبنات بسناڑہ کی جملہ طالبات نے عامہ(میڑک)،خاصہ(ایف-اے) عالیہ (بی-اے) اور عالمیہ (ایم-اے)کی کلاسز میں شاندار کامیابی حاصل کی۔نتیجہ سو فیصد رہا۔جو کہ اساتذہ کی شب و روز محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس شاندار کامیابی پر جملہ معلمات ادارہ مبارکباد کی مستحق ہیں۔پروردگار کامیابیوں کے اس سلسلے کو یونہی قائم و دائم فرمائے۔آمینDar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
06/04/2025
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
06/03/2025
اطلبوا العلم من المهد اِلى اللهد. (الحديث)
ماں کی گود سے،قبر تک علم حاصل کرو۔
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
سبق ملا ہے يہ معراج مصطفی سے مجھے۔۔۔
کہ عالم بشريت کی زد ميں ہے گردوں۔۔۔
يہ کائنات ابھی ناتمام ہے شايد۔۔۔
کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فيکون'
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
12/09/2024
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک
08/09/2024
انشاٰاللہ
06/05/2024
بحمدہ تعالٰی، سات روزہ "ضیائے شریعت کورس" اپنے اختتام کو پہنچا ۔ کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور شرکت کرنے پر اسناد تقسیم کی گئی۔ تمام شرکاء کا شکریہ
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
26/04/2024
الحمداللہ ادارہ کا اس سال کا رزلٹ شاندار رہا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |