Govt Pilot High School No.1 Muzaffarabad

Govt Pilot High School No.1 Muzaffarabad Education is not preparation for life. Education is life itself.

پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 اور علی اکبر اعوان سکول کے مابین کھیلا جائے والا فٹبال میچ پائلٹ ہائی سکول نے یکطرفہ مقابلے کے ب...
28/10/2024

پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 اور علی اکبر اعوان سکول کے مابین کھیلا جائے والا فٹبال میچ پائلٹ ہائی سکول نے یکطرفہ مقابلے کے بعد اپنے نام کر لیا

28/10/2024

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے لیکن ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں😍❤️

تقریری مقابلہ بعنوان ماحولیاتی "تبدیلیوں کے تناظر میں"اول پوزیشن حاصل کرنے کے بعد سربراہ ادارہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔
04/10/2024

تقریری مقابلہ بعنوان ماحولیاتی "تبدیلیوں کے تناظر میں"اول پوزیشن حاصل کرنے کے بعد سربراہ ادارہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔

حارث فرمان گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 مظفرآباد تقریری مقابلہ بعنوان ''قدرتی آفات ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ''...
04/10/2024

حارث فرمان گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 مظفرآباد تقریری مقابلہ بعنوان ''قدرتی آفات ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ''اول پوزیشن حاصل کی پرنسپل سربراہ ادارہ کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے۔۔۔۔۔

01/10/2024

سیرت النبی مضمون نویسی کے مقابلہ میں ادارہ ہذا کے طالب علم متین عبداللہ نے ڈسٹرکٹ مظفرآباد میں اول پوزیشن حاصل کی

06/09/2024

تقریب6 ستمبر یوم دفاع (پاکستان )پائلٹ ہائی سکول نمبر 01۔سٹاف سیکٹری طاہر شاہ صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
06/09/2024

6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

06/09/2024

تقریب6 ستمبر یوم دفاع (پاکستان )پائلٹ ہائی سکول نمبر 01۔ایم کے آر صاحب

سینیٹر ٹیچر خورشید میر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پہ جناب پرنسپل انوارالحق صاحب کے ساتھ لی گئی تصاویر
10/08/2024

سینیٹر ٹیچر خورشید میر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پہ جناب پرنسپل انوارالحق صاحب کے ساتھ لی گئی تصاویر

30/06/2024

سوشل میڈیا پر ایک فیک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس سے پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 کا کوئی تعلق نہیں۔

آج مورخہ 14جون سے پائلٹ ہائی سکول نمبر 01میں ٹیوٹا کے تعاون سے کمپوٹر کورسز کا آغاز کر دیا گیا پرنسپل صاحب طلبہ کو کمپیو...
14/06/2024

آج مورخہ 14جون سے پائلٹ ہائی سکول نمبر 01میں ٹیوٹا کے تعاون سے کمپوٹر کورسز کا آغاز کر دیا گیا پرنسپل صاحب طلبہ کو کمپیوٹر کورسز سے مطلق بریفننگ دیتے ہوئے ۔

07/06/2024

میرے نبیؐ کا چہره اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے

Address

Eid Gah Road
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+925822960411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Pilot High School No.1 Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Pilot High School No.1 Muzaffarabad:

Shortcuts

Share

Category