The Education Today

The Education Today

Share

"Education is not preparation for life. Education is life itself.

30/04/2023

Education is most important now a days🥰

17/03/2023

The Education Today
Education is the key to unlock every thing ☺

16/03/2023

اس دور میں تعلیم انسان کے لیے نہایت ہی موزوں ہے۔ بغیر تعلیم اس دور میں انسان کَا کوئی وجود نہیں۔ جس کے پاس علم ہے اس کے پاس سب کچھ ہے۔
قرآن مجید میں نازل کردہ پہلا حکم الٰہی ہی پڑھنے سے متعلق ہے۔ 17 رمضان المبارک کو غار حرا کی خلوتوں میں جب جبرئیل امین حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے تو وحی کے ذریعہ ﷲ رب العزت اپنے محبوب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے ان الفاظ میں ہمکلام ہوا:

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَO خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍO اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُO الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِO عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْO

صرف علم کا ہونا ہی کافی نہیں ہے اس پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔
علم حاصل کرنے کی کوئی حد نہیں۔
ماں کی گود سے لے کر قبر تک علم حاصل کرو۔
اطلب العلم من المھد الی للحد۔
دنیاوی تعلیم حاصل کرنا بھی ضروری ہے لیکن ہمیں زیادہ تر توجہ اسلامی تعلیمات پر دینی چاہیے تاکہ ہماری دنیا و آخرت کی زندگی سنور جائے

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Muzaffarabad