Chinar Student Federation چنار سٹوڈنٹ فیڈریشن

Chinar Student Federation چنار سٹوڈنٹ فیڈریشن

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chinar Student Federation چنار سٹوڈنٹ فیڈریشن, Education, Muzaffarabad Azad kashmir, Muzaffarabad.

چنار سٹوڈنٹ فیڈریشن (CSF) ایک طلباء کی زیر قیادت تنظیم ہے جو انصاف، مساوات اور طلباء کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ہم حق اور انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہیں، ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔

15/07/2026

🚨🔥بریکنگ نیوز🔥🚨
نیا کٹا گھول گیا
عوامی ایکشن کمیٹی کو بے وقوف بنا کر ممبران کو خراست میں لینا چاہتی ہے
صحافی حامد میر

15/07/2026

کوفہ والوں سے سر حشر خدا پوچھے گا
خط کے کردار پہ کیوں داغ لگایا تم نے🚩

15/07/2026

یہ کیا سین ہے 🙄

15/07/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کہنے پر گنتی کے چند دن دیے
عمر نزیرکشمیری

15/07/2026

ہمارے سامنے قرآنِ مجید رکھا گیا، اور قرآن کی پاسداری ہر مسلمان پر فرض ہے۔
خواجہ مہران ایڈوکیٹ

15/07/2026

طویل مذاکرات کے بعد قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔حکومت کو مطالبات پر عمل درآمد کے لیے 21 جولائی تک کی مہلت دی گئی ہے۔ اگر مقررہ مدت تک وعدے پورے نہ کیے گئے یا مطالبات منظور نہ ہوئے تو 22 جولائی سے دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ لانگ مارچ ملتوی ہوا ہے، کال آف نہیں ہوئی۔ تمام جاری دھرنے حسبِ سابق برقرار رہیں گے اور عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ فیصلہ تحریک کے اختتام کا نہیں بلکہ مذاکرات کو ایک موقع دینے کا فیصلہ ہے۔ اب نگاہیں حکومت کے عملی اقدامات پر ہیں۔ اگر وعدے پورے ہوئے تو یہ عوامی جدوجہد کی کامیابی ہوگی، اور اگر وعدہ خلافی کی گئی تو 22 جولائی کو عوام دوبارہ اپنے آئینی اور پرامن حق کے لیے میدان میں ہوں گے۔اللہ تعالیٰ حق اور انصاف پر مبنی فیصلہ نصیب فرمائے اور عوام کے حقوق کی اس جدوجہد کو کامیاب کرے۔اس دوران توقع کی جا رہی ہے کہ ماحول پرامن رہے گا، فورسز کی جانب سے بھی کسی قسم کی نقل و حرکت یا کارروائی نہیں ہوگی اور مذاکرات کے لیے سازگار فضا برقرار رکھی جائے گی۔ دعا ہے کہ یہ مہلت عوام کے حقوق کے حق میں مثبت اور عملی نتائج لے کر آئے۔

14/07/2026

لبیک یا وطن

15 جولائی
جبر کے خلاف
قتل عام کے خلاف
مطالبات پر عملدرآمد کیلئے

14/07/2026

غور سے دیکھیں یہ سب نوجوان تھے ان کے بھی ہزاروں خواب ہوئے ہوں گے کیا قصور تھا ان کا سوائے بنیادی حقوق کے علاوہ 💔

Chinar Student Federation چنار سٹوڈنٹ فیڈریشن

14/07/2026

بیٹھک شہر میں روڈ کھود دی گی ہے راستہ مکمل بند

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad