AHIT Muzaffarabad Azad Kashmir

AHIT  Muzaffarabad Azad Kashmir

Share

computer course safety officer course English language course AutoCAD

01/11/2025

نوجوانوں کے لیے خوشخبری
الہادی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تمام برانچز میں داخلے جاری ہیں
𝟏 سالہ کمپیوٹر آپریٹر کورس, 𝟑 ماہ کمپیوٹر کورس, 𝟔 ماہ کمپیوٹر کورس, انگلش سپوکن لینگوئج کورس, گرافکس ڈیزائننگ، فری لانسنگ، آٹوکیڈ ویب سائٹ ڈویلپمنٹ ویڈیو ایڈیٹنگ کمپیوٹر پروگرامنگ کورس موبائل ایپ ڈیویلپمنٹ کورس اے سی ٹیکنیشن کورس
سیفٹی آفیسرز کورس

Join Our Courses
Al Hadi Institute Of Technology
Address Near Al Saif Plaza Gojra
Muzaffarabad Azad Kashmir
Contact Numbers:
03109492828
Email:
[email protected]
Follow Us On:
https://wa.me/message/IYIVT74Y2GTKB1








06/07/2025
16/01/2025

Congratulations dear student Adeel Younis

31/12/2024

20/03/2024

*سیفٹی آفیسرز بنیں اور پائیں پاکستان یا کسی بھی بیرون ملک بہترین ملازمت*

Join Our Courses
Al Hadi Institute Of Technology
Address Near Al Saif Plaza Gojra
Muzaffarabad Azad Kashmir
Contact Numbers:
03109492828
Email:
[email protected]
Follow Us On:
https://wa.me/message/IYIVT74Y2GTKB1








16/03/2024

*الحمدللہ*
*ایک سالہ کمپیوٹر آپریٹر لیول 2 ڈپلومہ پروگرام گورنمنٹ آف پاکستان سیشن 2023.24*
کے امتحانات آج مورخہ 16 مارچ 2024 کو *الہادی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مظفرآباد مین برانچ* میں منعقد ہوئے جس میں 66 طلباء وطالبات سے پریکٹیکل امتحانات لیے گے

09/11/2023

Congratulations Dear student Muhammad sharif

13/10/2023

*الہادی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ ہیلتھ اینڈ سیفٹی مین برانچ مظفرآباد آزاد کشمیر* کے زیرِ انتظام مورخہ 13 اکتوبر نیوٹیک گورنمنٹ آف پاکستان *سیشن 2022,23 کے 50 طلباء وطالبات کے ٹریڈ کمپیوٹر آپریٹر لیول 2 ڈپلومہ پروگرام کےفائنل امتحانات تھیوری و پریکٹیکلز منعقد کیے گئے۔

30/09/2023

آزاد کشمیر کے تمام طلباء وطالبات کے لیے بڑی خوشخبری انٹرنیشنل کورس کریں اور اپنا روشن مستقبل بنائیں
الہادی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ہیلتھ اینڈ سیفٹی مظفرآباد
انٹرنیشنل کورسز کی ٹریننگ دینے والا واحد ادارہ میٹرک امتحانات سے فارغ ہونے والے طلباء وطالبات کے لیے سپشل ڈسکاؤنٹ کے ساتھ تمام کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
1 سالہ کمپیوٹر آپریٹر کورس, 3 ماہ کمپیوٹر کورس, 6 ماہ کمپیوٹر کورس, انگلش سپوکن لینگوئج کورس, گرافکس ڈیزائننگ، فری لانسنگ، ایمازون ورچول اسسٹنٹ، ویب سائٹ ڈویلپمنٹ ویڈیو ایڈیٹنگ کمپیوٹر پروگرامنگ کورس موبائل ایپ ڈیویلپمنٹ کورس اے سی ٹیکنیشن کورس
سیفٹی آفیسرز کورس.
1 Nebosh igc uk
2 Iosh managing safely uk
3 Osha 30 construction health and safety
4 Othm level 6
5 first aid uk
6 Fire safety uk
7 iso 14001
8 ISO 45001
9 hse officer
10 Environmental management
تمام کورس مکمل کرنے والے طلباء وطالبات کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر بہترین ملازمت حاصل کرنے کے مواقع بھی فراہم کیا جائے گے اور جو لوگ بیرون ممالک میں موجود ہے لیکن بہترین ملازمت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں ان کے لیے ہم لائے ہیں انٹرنیشنل کورس جو کر کے با آسانی بہترین ملازمت حاصل کر سکتے ہیں ۔ تمام انٹرنیشنل کورسز کی کسی بھی بیرون ممالک یا کسی بھی شہر سے آن لائن کلاسز لے کر کورس مکمل کیا جائے گا
اور اس کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو ہاسٹل کی سہولت بھی فراہم کی جائیں گی ۔
تو آج ہی اپنے روشن مستقبل کے لیے تشریف لائے
الہادی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ہیلتھ اینڈ سیفٹی
السیف پلازہ گوجرہ مظفرآباد آزاد کشمیر .
وٹس ایپ: 03109492828
فون: 03109492828
Al Hadi institute Muzaffarabad azad Kashmir

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Al Saif Plaza Jamia Masjid Gojra Muzaffarabad
Muzaffarabad