Agha High School Muzaffarabad

Agha High School Muzaffarabad

Share

Agha Kindergarten & Ghawara School

30/05/2025

Beautiful day

27/03/2025

Annual Prize ceremony
Agha High School & VIST collage

مظفرآباد(دیپ نیوز )سابق رکن اسمبلی اور سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزادکشمیر گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ تعلیم اورترقی کا گہراساتھ ہے اور جدید تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی کا تصور بھی محال ہے۔وہ گزشتہ روز یہاں دارالحکومت مظفرآباد کے اولین پرائیویٹ تعلیمی ادارے کنڈر گارٹن آغاپبلک سکول کی سالانہ تقریب ِ تقسیم انعامات سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کررہی تھیں۔تقریب میں طلبہ وطالبات والدین اور سول سوسائٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔گلزارفاطمہ نے کہا کہ آزادکشمیر میں تعلیم کے شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کے کردار کا کوئی تصور نہیں تھا۔جس کی وجہ سے تعلیم کے لئے سوسائٹی کا سارا انحصار سرکاری اداروں پر تھا۔آغا پبلک سکول جیسے اداروں نے اس روایت کو بدلنے کا آغاز کیا اور آج کئی دہائیوں کے بعد پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا جال بچھ گیا ہے اور والدین کے پاس لاتعداد آپشنز آگئے ہیں۔اس لحاظ سے آغاپبلک سکول ایک رجحان ساز ادارہ ہے۔جس کا کریڈٹ ادارے کی بانی محترمہ جمیلہ آغا اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے جن میں عبدالہادی آغا اور عنیزہ آغا شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل اینٹلی جینس اور مصنوعی ذہانت نے تعلیم،تحقیق اور جستجو کوایک نئے دور سے آشنا کیا ہے۔اب مسابقت کا میدان زمین سے آگے خلاؤں اور فضاؤں تک دراز ہو گیا ہے۔اس دور میں تعلیم ہی وہ واحد راستہ ہے جو قوموں کو ممتاز اور نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ہمارے معاشرے کو بھی اس حقیقت کو قبول کرکے عالمی مسابقت کے میدان میں آگے بڑھنا ہوگا۔تقریب سےممبران ضلع کونسل مظفرآباد عظمت حسین اعوان ،اعجاز چوہدری ایڈووکیٹ ،ایم ڈی ادارہ انجینر تصور قریشی،پرنسپل ہادی آغا ،ورٹکس انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل معید ارشاد دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے لئے کارآمد شہری وہی بن سکتے ہیں جو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی اپنا شعار بناتے ہیں۔آغاز پبلک سکول جیسے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں جو تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی زور دیتے ہیں اور آج اس تعلیمی ادارے سے فیضیاب ہونے والے طلبہ زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں مقام کے حامل ہیں۔قوموں کی زندگی میں اصل انقلاب اسی وقت برپا ہوتا ہے جب وہ تعلیم کو اپنی پہلی ترجیح بناتی ہیں۔تعلیم کے حصول پر دین اسلام نے بھی زور دیا ہے۔حصول علم خودشناسی اور خدا شناسی کا راستہ ہے۔اب تعلیم ایک کاروبار بن گیا ہے مگر اس کے باوجود کچھ ادارے اسے مشن کے طور پر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایسے اداروں کی ہر طرح سے حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔مقررین نے کہا کہ حکومتوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو معاون اداروں کی طرح قبول بھی کرنا چاہئے اور انہیں سہولیات بھی پہنچانا چاہئے کیونکہ پرائیویٹ سیکٹر حکومت کا بوجھ کم کررہا ہے۔تعلیم اور صحت کی فراہمی بنیادی طورپر ریاست وحکومت کی اولیں ذمہ داری ہوتی ہے۔والدین کو بھی ایسے تعلیمی اداروں کو ترجیح دینی چاہئے جو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی یقین رکھتے ہوں ۔تقریب سے ادارے کے پرنسپل ہادی آغا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نامساعد حالات کے باوجود ان کا ادارہ میعاری تعلیم اور بہتر تربیت کے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔ہم نے برسوں پہلے جس راستے کا تعین کیا ہے اس پر کاربند رہیں گے ۔انہوں نے آخر میں مہمانوں سمیت دیگر شرکائے تقریب ،صحافیوں ہارون آزاد ،ملک عقیل اعوان،وکلاء سماجی و دینی شخصیات کے علاوہ والدین کا خصوصی شکریہ اداکیاجب مہمانان گرامی تقریب میں پہنچتے تو پرنسپل ادارہ ہادی آغا اور میڈم ہینزہ آغا و دیگر سٹاف نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 10/06/2022

Mango 🥭 day in School

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 17/05/2022

School Function 2022

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 10/09/2021

Kids are in good mood

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 16/08/2021

In dependence day function

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 30/07/2021
Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 25/06/2021

In good mood

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 27/02/2021

Spring Festival 2021

Photos from Agha High School Muzaffarabad's post 19/02/2021

Today's Funtions 19-02-2021

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffarabad
13100

Opening Hours

09:00 - 17:00