02/06/2026
Play Group Poem Activity
ہمارے ننھے منے بچوں نے آج پوئم ایکٹیویٹی میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ 🎤📚
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں اعتماد تلفظ یادداشت اور اظہارِ خیال کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ اپنے پیارے بچوں کی معصوم اور دلکش پرفارمنس ملاحظہ فرمائیں۔
👏 Well Done, Little Stars!