The Pinnacle Model Academy Muzaffarabad

The Pinnacle Model Academy Muzaffarabad

Share

Educational services providing agency

31/05/2024





30/05/2024

The wait is over.



19/05/2024

اسلام علیکم!!
عزیز طلبہ ریاضی سال اول کا سیشن آج مورخہ 19 مئی شام 4 بجے ضیاء عباسی صاحب دیں گے۔۔ شرکت کریں سُود مند رہے گا
پینیکل ماڈل اکیڈمی گوجرہ

18/05/2024
16/05/2024

*السلام علیکم*
الحمد للہ انگلش، اردو، اسلامیات اور فہم القرآن (سال اول) کے کامیاب سیشن کے بعد ہماری ٹیم بڑھ رہی ہے اپنے اگلے ہدف بائیولوجی/ میتھ کے سیشن کی جانب. کل بروز جمعہ *شام 5 بجے آذاد کشمیر کے مایہ ناز اسکالر پروفیسر مدثر قریشی ریاضی جب کہ بائیولوجی سید ذکی الحسن بتائیں گے کہ ایس ایل او میتھڈ کے تحت زیادہ سے زیادہ نمبرات کا حصول کیسے ممکن ہے. طلبہ شرکت کو یقینی بنائیں اور وقت کا خاص خیال رکھیں
*The Pinnacle Model academy,* The Smile school gojra near electricity office.

14/05/2024

*السلام علیکم*
الحمد للہ انگلش، اردو اسلامیات (سال اول) کے کامیاب سیشن کے بعد ہماری ٹیم بڑھ رہی ہے اپنے اگلے ہدف فہم القرآن کے سیشن کی جانب. کل بروز بدھ *شام 5 بجے فہم القرآن* کے حوالے سے سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
جس میں آزاد کشمیر کے مایہ ناز پروفیسر معروف ادیب و ممتاز مذہبی سکالر جناب *طاہر قیوم* المعروف رمزی کرناہی کی زیر نگرانی آپ سیکھیں گے ایس ایل او میتھڈ کے تحت سو فیصد نمبر کا حصول کیسے ممکن ہے.
*The Pinnacle Model academy,* the smile school gojra near electricity office.

08/05/2024

*السلام علیکم* !
الحمد للہ سال اول انگلش و اسلامیات کے کامیاب سیشن کے بعد ہماری ٹیم بڑھ رہی ہے اپنے اگلے ہدف اردو کے سیشن کی جانب.
کل *شام 5 بجے اردو پیپر* کے حوالے سے سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
جس میں یونیورسٹی آف کراچی کے گولڈ میڈ لسٹ اور طلبہ کے ہر دلعزیز پروفیسر *زبیر ایوب صاحب* آپ کو سکھائیں گے کہ ایس ایل او میتھڈ کے تحت اردو میں زیادہ سے زیادہ نمبرات کا حصول کیسے ممکن ہے؟
موقع سے استفاده کریں ۔
*The Pinnacle Model Academy,*
Venue: The Smile School,
gojra, near electricity office.

Photos from The Pinnacle Model Academy Muzaffarabad's post 08/05/2024

Alhamdulilah!
Yestetday English session proved very Fruitful for both groups (Morning/Evening).
Share your experience in the comment box.

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Muzaffarabad