Tayyib Modle School Karka

Tayyib Modle School Karka Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyib Modle School Karka, School, Tahsel pattika village Karka, Muzaffarabad.

03/09/2020

تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے جو تمام جہانوں کا پالنے والا قادر مطلق ہے اور کروڑ ہا درو نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس پر -
معزز و محترم قارئین! السلام علیکم
ادارہ طیب ماڈل سکول کارکہ جس کی بنیاد اپریل 2008 میں حافظ رحمت اللہ چشتی صاحب نے ایک نیک اور عظیم مقصد کے ساتھ رکھی ادارے کے قیام کا مقصد یتیم، نادار اور غریب بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا اور دور دراز کے وہ بچے جو کئی در پیش مسائل کی بناء پرمرکز کے سکولوں تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے تھے ان کو جدید تقاضوں کےعین مطابق دینی و دنیاوی تعلیم کے حصول کے لئے لیے سہولیات فراہم کرنا-
الحمد اللہ، جدید سہولتوں سے آراستہ 5 کنال کے رقبے پر پھیلی ہوئی اس کی بہترین عمارت اپنا ثانی نہیں رکھتی اللہ تعالیٰ کے فضل سے عرصہ 12 سال سے یہ ادارہ اپنے نیک مقاصد کو ساتھ لئے کامیابی کی منازل طے کرتا آ رہا ہے موجودہ سال کرونا وائرس کی وباء نے جہاں دنیا کے تمام شعبہ چات کو متاثر کیا وہاں شعبہ تعلیم بھی اس سے بری طرح متاثر ہوا اور تمام ملک میں مورخہ 14 مارچ 2020 سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں ادارہ طیب ماڈل سکول کارکہ نے ان حالات میں بھی اپنے طلبہ و طالبات کی پڑھنے، لکھنے اور ذہنی یادداشت کی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں برقرار رکھنے کیلئے سلیبس کے عین مطابق بہترین مواد فراہم کیا- سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ستمبر سے تمام ادارہ جات کھلنے جار رہے ہیں اس ضمن میں ادارہ طیب ماڈل سکول کارکہ نے عوام علاقہ کو درپیش مالی مسائل کے بیش نظر پیشگی مفت داخلوں کی پیشکش کر دی ہے امید کی جاتی ہے کہ عوام علاقہ اس سے بہتر طور پر مستفید ہو سکیں گے

03/09/2020

Address

Tahsel Pattika Village Karka
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyib Modle School Karka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category