Madrassa Abdullah Bin Abbas-officialمدرسہ عبداللہ بن عباس آفیشل

Madrassa Abdullah Bin Abbas-officialمدرسہ عبداللہ بن عباس آفیشل آئیں قرآن سیکھیں

انشاء اللہ العزیز جامع مسجد امام احمد بن حنبل شوکت لائن مظفرآباد میں نماز عید الفطر ۔۔8:15 بجے ادا کی جائے گی
19/03/2026

انشاء اللہ العزیز
جامع مسجد امام احمد بن حنبل شوکت لائن مظفرآباد میں نماز عید الفطر ۔۔8:15 بجے ادا کی جائے گی

آج انشاء اللہ العزیز 26 رمضان المبارک ۔27ویں شب جامع مسجد امام احمد بن حنبل شوکت لائن مظفرآباد میں تمام احباب شرکت فرمائ...
15/03/2026

آج انشاء اللہ العزیز 26 رمضان المبارک ۔27ویں شب جامع مسجد امام احمد بن حنبل شوکت لائن مظفرآباد میں
تمام احباب شرکت فرمائیں

15/03/2026

#ماشاءاللہ

جامع مسجد امام احمد بن حنبل رحمہ الله شوکت لائن مظفرآباد سے مولانا محمد اشفاق صاحب کی تراویح سے اقتباس 🌹

07/03/2026

#ماشاءاللّٰہ
مدرس مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد مولانا قاری عبدالوحید عباسی صاحب
السعید ساؤنڈ اینڈ ویڈیو پروڈکشن کے زیراہتمام رحمت رمضان ٹرانسمیشن میں تلاوتِ کلام پاک فرماتے ہوۓ۔۔۔۔ 🌹

06/03/2026

(ضروری اعلان)
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ!
بعد از سلام مسنون!
تمام سرپرست حضرات ( والدین کریمین ) کو اطلاع کی جاتی ہے کہ والدین کے اصرار پر

رجسٹریشن کے عمل میں مزید 1ہفتہ توسیع کی جاتی ہے
8 مارچ کو ہونے والا داخلہ امتحان( انٹری ٹیسٹ)
انشاء اللہ العزیز اب 15 مارچ 2026بروز اتوار صبح 9:00 بجے ہوگا ۔۔۔

نوٹ: تمام سرپرست حضرات بچوں کے ساتھ بروقت تشریف لائیں بعد میں کوئی عذر قبول نہیں ہوگا۔۔۔۔سرپرست کے بغیر بچے کو امتحان میں شریک نہیں کیا جاۓ گا۔۔۔۔
والسلام:
منجانب انتظامیہ (شعبہ داخلہ) مدرسہ عبد اللہ ابن عباس شوکت لائن مظفرآباد

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد میں سال 1447ھ بمطابق 2026 کے نئے داخلوں کی رجس...
04/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد میں سال 1447ھ بمطابق 2026 کے نئے داخلوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔
(نوٹ) 7 مارچ بروز ہفتہ رجسٹریشن کا آخری دن ہے اس کے بعد رجسٹریشن نہیں کی جائے گی ۔۔۔۔
انشاء اللہ العزیز 8 مارچ بروز اتوار صبح (انٹری ٹیسٹ) ہو گا

جزاک اللہ خیراً کثیرا

اہم اعلان
مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد میں سال 1447ھ بمطابق 2026ء کے نئے داخلوں کی رجسٹریشن کا (محدود نشستوں پر) آغاز کر دیا گیا ہے جو 7 مارچ بروز ہفتہ تک جاری رہے گا ۔خواہشمند حضرات بروقت رابطہ فرما لیں ۔

15/02/2026

https://www.facebook.com/share/1baNKTKvoi/
مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن کا سالانہ اجتماع انشاء اللہ العزیز Unique sound سے براہ راست نشر کیا جائے گا

سیاسی و سماجی کارکن

اہم اعلان مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد میں سال 1447ھ بمطابق 2026ء کے نئے داخلوں کی رجسٹریشن کا (محدود نشستوں...
15/02/2026

اہم اعلان
مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد میں سال 1447ھ بمطابق 2026ء کے نئے داخلوں کی رجسٹریشن کا (محدود نشستوں پر) آغاز کر دیا گیا ہے جو 7 مارچ بروز ہفتہ تک جاری رہے گا ۔خواہشمند حضرات بروقت رابطہ فرما لیں ۔

تمام احباب بروقت شرکت فرمائیں
15/02/2026

تمام احباب بروقت شرکت فرمائیں

مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد کا 19واں سالانہ اجتماع بسلسلہ (دستاربندیِ حفاظ کرام) انشاء اللہ العزیز مورخہ 15...
08/02/2026

مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد کا
19واں سالانہ اجتماع بسلسلہ (دستاربندیِ حفاظ کرام)
انشاء اللہ العزیز مورخہ 15 فروری بروز اتوار ۔صبح 10 بجے تا بعد نماز ظہر ۔
اس موقع پر حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کرنے والے 74 خوش نصیب حفاظ کرام کی دستاربندی کی جائے گی
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

تقریب:سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کانفرنس تاریخ: 14 ربیع الاول بمطابق 8 ستمبر 2025 بروز پیروقت:  بعد از نماز مغرب بم...
07/09/2025

تقریب:سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کانفرنس
تاریخ: 14 ربیع الاول بمطابق 8 ستمبر 2025 بروز پیر
وقت: بعد از نماز مغرب
بمقام : جامع مسجد امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ شوکت لائن مظفرآباد
مدرسہ عبداللہ بن عباس شوکت لائن مظفرآباد
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے 🌹

Address

Shoukat Line Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923056051810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa Abdullah Bin Abbas-officialمدرسہ عبداللہ بن عباس آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share