23/12/2021
توجہ اس سے پہلے اگلا شکار آپ ہو۔
مظفرآباد کے شہریوں کیلئے انتہائی اہم بات۔
اہلیان مظفرآباد خبردار شہر کے اندر ایک ایسا گروہ متحرک ہے جو آپ پر جادو کر کے آپکو آپنے بس میں کر دیتا ہے اور پھر وہ جو جو کہتا ہے آپ اسکو دیتے جاتے ہیں۔
پنجاب سے تعلق رکھنے والا سانوالا سا شخص جو کہ ہاتھ میں تسبع لئیے گھرون پر آتا ہے کھانا مانگتا ہے جسکے بعد اسکا طریقہ واردات شروع ہو جاتا ہے۔
وہ کھانے سے پہلے آپکو دعا کا کہے گا جسکے بعد وہ آپ سے کاغذ منگوائے گا آپکو کہے گا کاغذ ہاتھ میں رکھیں تو وہ تسبع کا دانہ بن جائے گا یا بادام پھر دوبارہ کاغذ رکھے تو اس پر خانہ کعبہ یا مسجد نبوی کی شکل بن جائے گئی پھر اسکے بعد وہ آپکو کہے گا کہ درود شریف پڑھین علی ولی اللہ پڑھیں اسکے بعد آپ اسکے کنٹرول میں ا جائیں گئے وہ جو جو کہتا رہے گا آپ دیتے رہیں گئے گزشتہ روز اس شخص نے جلال آباد ہماری ایک پیج فالور سے ایک ہزار اور ایک سونے کی انگھوٹی لے اڑا۔
پولیس سے گزارش ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرے اس علاقے کے 12۔30 دے 1۔ 30 بجے کے سی سی ٹی وی فوٹیج نکالے تاکہ اس شخص کی نشاندہی کر کے اسکو گرفتار کیا جا سکے۔
اس کیس کے متعلق مزید تفصیل جلد فراہم کی جائے گئی فلحال آپ سب کو خبردار کرنے کیلئے یہ پوسٹ جلدی شئیر کی جا رہی ہے۔
فالوز سے گزارش ہے کہ اسکو لازم شئیر کریں اور زبانی بھی آپنے اردگرد لوگوں کو بتائیں ایسا کوئی بھی شخص نظر آئے تو فوری 15 پر اطلاع دیں۔
ہر شخص اپنا فریضہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کرے ۔ وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے ۔ پاکستان زندہ آباد
محمد ندیم رضا
21/11/2021