Al Mustafa Public High School kailgran

Al Mustafa Public High School kailgran

Share

About education

02/04/2025

آللہ اکبر

02/04/2025

Annual ceremony

02/04/2025

Annual distribution ceremony

04/11/2024

کلاسز کا باقاعدہ آغاز 04 نومبر سے ہو چکا ہے۔

14/07/2024

*المصطفیٰ پبلک سکول کیلگراں مظفرآباد*
میٹرک سالانہ 2024 کے شاندار نتائج
مجموعی نتائج %💯
Highest Marks

اس پر میں صدر معلم صاحب جملہ ٹیچرز اور سٹوڈینٹس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Photos from Al Mustafa Public High School kailgran's post 12/10/2023

MashAllah.. CONGRATULATIONS former student of Al Mustafa Public Schools Kailgran..

Photos from Al Mustafa Public High School kailgran's post 01/08/2023

المصطفیٰ پبلک سکول کیلگراں کا
شاندار میٹرک ریزلٹ 2023
المصطفیٰ پبلک سکول کیلگراں کے صدر معلم صاحب ، جملہ اساتذہ کرام اور جماعت دہم کے ہونہار طلبہ و طالبات کو میر پور بورڈ میں2023 کے سالانہ امتحان میں بہترین نتائج دکھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔اللہ پاک اسی طرح مزید کامیابیوں سے ہم کنار کرے آمین.
۔۔ایڈمن

Photos from Al Mustafa Public High School kailgran's post 09/11/2021

Congurlations to all shining stars of Al Mustafa Public School. Stay blessed

30/10/2021
21/07/2021

طالب علموں نے استاد سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر استاد نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے...

طالب علموں نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی..

جماعت میں استاد نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں..؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے..

استاد ہنس دیئے پوچھا میں کرکٹر کیسا ہوں..؟

سب نے کہا بہت برے..

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں جواب ملا بہت اچھے..

ٹیچر پھر ہنس دیئے..

صرف آپ ہی نہیں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے میرے ہزارہا طالب علم جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف بھی ہیں گواہی دیتے ہیں کہ میں اچھا استاد ہوں راز کی بات بتاؤں میں جتنا اچھا استاد ہوں اتنا اچھا طالب علم نہیں تھا مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور بات سمجھنے میں وقت لگتا تھا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا استاد کیوں مانا جاتا ہے..؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں..؟

استاد نے کہا ادب...

مجھے اچھی طرح یاد ھے اپنے استاد کے ہاں دعوت کی تیاری میں انکی مدد کر رہا تھا فریزر سے برف نکالی جسے توڑنے کیلئے کمرے میں کوئی شے نہیں تھی استاد کام کیلئے کمرے سے نکلے تو میں نے مکا مار کر برف توڑ دی اور استاد کے آنے سے پہلے جلدی سے ٹوٹی ہوئی برف دیوار پر بھی دے ماری...

استاد کمرے میں آئے تو دیکھا کہ میں نے برف دیوار پر مار کر توڑی ہے انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ تمہیں عقل کب آئیگی یوں برف توڑی جاتی ھے بھلا ؟ میں نے انکی ڈانٹ خاموشی سے سنی بعد میں انہوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا میں ہمیشہ بیوقوفوں کی طرح سر ہلا کر انکی ڈانٹ سنتا رھا.۔۔۔

انہیں آج بھی نہیں معلوم کہ برف میں نے مکا مار کر توڑی تھی...

یہ بات میں نے انہیں اسلئے نہیں بتائی کہ وہ ایک ہاتھ سے معذور تھے انکی غیر موجودگی میں میں نے جوانی کے جوش میں مکا مار کر برف توڑ دی لیکن جب انکی معذوری کا خیال آیا تو سوچا کہ میرے طاقت کے مظاہرے سے انہیں احساس کمتری نہ ہو اس لیئے میں نے برف دیوار پر مارنے کی احمقانہ حرکت کی اور لمبے عرصے تک انکی ڈانٹ سنتا رہا...

اور ایک آپ لوگ ہیں کہ ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر ہدایات دے رہے تھے کہ استاد کو یارکر مار کر آوٹ کرو..

جیتنا سب کچھ نہیں ہوتا کبھی ہارنے سے زندگی میں جیت کے راستے کھلتے ہیں آپ طاقت میں اپنے اساتذہ اور والدین سے بے شک بڑھ جاتے ہیں
زندگی میں سب سے جیتنا آپ کا حق ھے لیکن کبھی بھی اپنے اساتذہ اور والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں آپ کبھی نہیں ہاریں گے...

اللہ پاک آپکو ہر میدان میں سرخرو کرے گا..

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Muzaffarabad