Xubi official

Xubi official

Share

Peer Muzamil Ahmad

09/08/2021

أشکر اللہ شکرا جزیلا الذي مكّنني من ذلك وأعطاني الوقت❤✌👇

01/04/2021

‏تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا
بچوں نے دودھ کی ضد کی ۔بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا
انا للہ وا انا الیہ راجعون
‎ #ریاستِ_مدینہ

27/03/2021

🌹میں مولوی سے شادی نھی کروں گی ؟؟؟ 🤔

🌹آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کیلئے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی...💧
یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے شاید انہیں مولویوں کی خوبیوں اور ان کے ساتھ شادی کرنے کے فوائد کا علم نہیں ورنہ وہ اپنے لیے عالم لڑکے کو ہی ترجیح دیں چنانچہ مندرجۂ ذیل میں چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے۔🖤
1 نیک صالح عالم جہیز کی مانگ نہیں کرتا۔۔❣️
2 عالم اپنی بیوی کے مکمل حقوق سے واقف ہوتا ہے اور حق تلفی نہیں کرتا۔❣️
3 عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتا ہے۔❣️
4 عالم اپنی بیوی کا گھر اور کچن کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتا ہے۔❣️
5 عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا ہے کیوں کہ بے پردہ عورت شیطان کا نوالہ ہوتی ہے۔❣️
6 عالم اپنی بیوی کی دنیا و آخرت دونوں کا خیال رکھتا ہے اس لیے اس کو دین دار بناتا ہے نماز روزہ کی تاکید کرتا ہے۔❣️
7 عالم کی بیوی کی معاشرے میں الگ ہی شان ہوتی ہے سبھی عورتیں ادب سے پیش آتی ہیں۔❣️
8 عالم اپنی بیوی کی تلخ باتوں پر جلدی غصہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت جلد اپنے غصے پر قابو پا لیتا ہے۔❣️
9 عالم اپنی بیوی پر ظلم و ستم نہیں کرتا اس کو بے جا ڈانٹتا ڈپٹتا نہیں اور نا ہی اس پر ہاتھ اٹھاتا ہے۔❣️
10 عالم نہ ہی کنجوس ہوتا ہے اور نہ ہی فضول خرچ کرنے والا بلکہ اپنی حیثیت کے مطابق تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔❣️
11 عالمں سود جوا لاٹری اور تمام حرام کمائی سے بچتا ہے اور اپنے اہل و عیال کو بھی محفوظ رکھتا ہے۔❣️
12 عالم اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرتا ہے اور انہیں دینی تعلیم سے آراستہ کرتا ہے۔❣️
13 عالم اپنی بیوی کو روٹھنے نہیں دیتا اگر روٹھ جائے تو منا لیتا ہے۔❣️
14 عالم اپنی بیوی سے بے وفائی نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ عالم کے یہاں طلاق کی نوبت کم آتی ہے۔❣️
15 عالم معاشرے کا سب سے شریف انسان ہوتا ہے کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں کرتا؛؛❣️

🌹میری بہنوں سوچنے والی بات ہے۔۔🔵

🌹اگر آپ میری باتوں سے اتفاق کرتے ہو تو اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں شکریہ۔۔💚

Photos from Xubi official's post 26/03/2021

سانحہ نلتر اور سنی عوام و سنی لیڈران

کسی گاؤں میں ایک چوہدری رہتا تھا اسکی عادت تھی کہ اگر کسی کی فوتگی ہو جائے تو وہاں خود نہیں جاتا تھا بلکہ وہاں اپنی جوتی بھجوا دیتا تھا اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ چند عرصہ بعد اسکا بیٹا فوت ہوگیا چوہدری کو اس سے بے حد محبت تھی اس وجہ سے وہ شدت غم سے نڈھال تھا۔ مساجد میں اعلانات کے باوجود کئ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئ تعزیت کیلئے نا آیا چوہدری اچانک باہر نکلا تو باہر جوتوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا اپنے خادم سے پوچھا کیا ماجرا ہے تو خادم نے بتایا آپ لوگوں کی فوتگی میں اپنی جوتی بھجواتے تھے اج آپکی فوتگی ہوئ تو سب لوگوں نے اپنے گھر کی طرف سے ایک جوتی بھجوا دی
نتیجہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔

سانحہ نلتر پر خاموش رہنے والے رہنماؤں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ و دیگر سنی عوام آپ آج خاموش تماشائی بنے رہیں مگر یہ بات ہر گز نا بھولیں کہ یہ وقت کل آپ پر بھی آسکتا ہے آپ کے بارے میں بھی کوی آواز نا اٹھائے گا لہذا آواز اٹھائیں تاکہ آپکے لئیے بھی آواز اٹھائی جائے۔
سانحہ نلتر پر جہاں دجالی میڈیا خاموش ہے وہاں پر ہمارے مذھبی رہنماؤں کی خاموشی بھی معنی خیز ہے۔ سیاسی،سماجی،مذھبی الغرض تمام ہی خاموش ہیں اور یہی خاموشی سنیوں کو کمزور و دشمن کو مضبوط کر رہی ہے۔ کچھ دن قبل کویٹہ میں ہزارہ برادری کے چند لوگ مارے گئے ان میں کچھ افغانی تھے لیکن شیعوں نے پورے پاکستان کو یرغمال بنایا اور جام کردیا یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان بھی وہاں گئے تب کہیں جاکر انہوں نے کئ دنوں بعد لاشوں کو دفنایا۔ حالانکہ ان میں کچھ شیعہ نہیں تھے اور مقتولین کے اہلخانہ نے ان سے لاتعلقی کا اعلان بھی کیا تھا اور لاشوں کا مطالبہ بھی مگر اسکے باوجود انہیں لاشیں بھی نا دی گئیں اور لاشوں پر سیاست کی گئ جبکہ ہمارے ہاں آج کسی کو مارا جاتا ہے ہم دوسرے کو پیش کرتے ہیں۔ ایک جماعت والے کو مارا جاتا ہے دوسرے تماشہ کرتے ہیں اگر پوچھو تو کہتے ہیں یہ فلانی جماعت کا ہے کیا یہ وہ مسلمان نہیں جنکے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا مفہوم حدیث اگر دنیا کے ایک کونے میں مسلمان تکلیف میں مبتلا ہو تو دنیا کے دوسرے کونے میں مسلمان کو تکلیف ہوتی ہے
مگر آج کل کے مسلمان ۔۔۔۔۔۔
تو ادھر ادھر کی بات نا کر مجھے یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے۔

آخر میں اتنا ہی کہوں گا گھروں میں چوڑیاں پہن کر بیٹھ جائیں اور بس اپنی باری کا انتظار کریں کب آپکی باری آتی ہے کب آپکو سر راہ گولیوں سے چھلنی کیا جاتا ہے

26/03/2021

نلتر، گلگت۔۔۔۔۔لہو لہو!
دشمن نے روایتی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھپ کر نہتی مسلمان جانوں پر حملہ کیا۔۔۔۔

ارباب اختیار، ملکی سلامتی کے ادارے، میڈیا، مولوی، سیاستدان، وکیل، جج، انسانی حقوق کے دم چھلے، مذہبی جماعتیں، اتحاد تنظیمات مدارس، رفاہی و فلاحی تنظیمیں میر بلب کیوں؟؟؟
اللّٰه کا واسطہ! اس معصوم کو اپنا بچہ سمجھ کر ہی اس ظلم کی مذمت کر دو!
جو جس طرح جس درجہ میں بھی مذمت کر سکتا ہے، کرے۔ اللّٰه مذمت کرنے والوں کو جزاء خیر دے۔

25/03/2021

👇👇👇

25/03/2021

اسلام الہم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاۃ...

تحریر زرا لمبی ہے لیکن میں اپنی بہنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اسے پڑھے ضرور.....

ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا !.اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہے ان کا ہاتھ ملانا حرام ہیں ....

عالم دین نے جواب دیا ....کیا تم ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہو !....

اس انگریز مرد نے جواب دیا یقیناً ایسا نہیں ہے ..کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہے .....

عالم دین نے جواب دیا
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہے اور جو ملکہ ہوں تو بیکانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں .....

پھر اس انگریز نے سوال کیا.......کیوں مسلمان عورتیں اپنے بال اور اپنے بدن کو چھپاتی اور حجاب کی پابند ہوتی ہیں ...

اس عالم دین نے تبسم فرمایا!
دو ٹافیاں لی ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا پھر دونوں کو مٹی میں ملا دیا اور اس انگریز سے کہا ....
اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک کو اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے?

اس انگریز مرد نے کہا ...

ظاہر سے بات ہے میں اس ٹافی کو اٹھانگا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ....

عالم دین نے جواب دیا ....

یہ دلیل ہے کہ ہماری عوتیں کیوں حجاب کرتی ہے...

خدارا اپنی قدر کو سمجھو......
کسی کی باتوں میں نہ تم آنا

12/03/2021

She is not Class 12th Topper
She is Not Any PHd Girl
She is in life. congratulations

11/03/2021

کل وادے لولاب کا شھید سکندر صاحب😥
😥شھید ہوا جوکہ وادی کا ٹاپ کمنڈر تھا😥
اور جو کہ بڑے عرصے سے اپنے مقصد میں چل رہا تھا توکل وہ اپنے مقصد میں کامیاب و کامران ہو گئے اور اپنے حقیقی خالق سے جا ملے ❤
😥شھید بمقام تجر شریف سوپور😥

اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کی شہادت کو قبول و منظور فرمائے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

10/03/2021

ہمیں کسی نااہل نے جنت سکھائی ہے اللہ اکبر
فجر پے کبھی اٹھتے نہیں یہ ہیں حوصلہ افزائی نوجوان
مگر میٹنگ کے لیے صبح چار بجے اٹھتے ہیں کیوں کیونکہ وہ بزنس کی میٹنگ ہے

09/03/2021

😭😭😭😭

05/03/2021

JAHEZ Lene Wala MARD YA NA-MARD | by Abdul Aziz Shakeel

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Vallage Patrind Postoffic Muzaffarabad AJK (PAKISTAN)
Muzaffarabad