SAAF -ساف

SAAF -ساف

Share

we share our money and arrange donations for needy people in Kashmir .we focused on education provide ration arrange for dowry .

04/02/2025

Need donations for Ramzan afatri in poor location

امریکہ میں سکول اور کالج کے بچوں کو مستریوں والا کام سکھایا جاتا ہے کہ آپ کا مستری آپکا کروڑوں روپیہ تجربے کرنے میں برباد نا کر دے اور ہمارے ہاں ہر خاندان اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی گھر پر لگا دیتا ہے اور یہ سارے کام آج بھی مغلیہ دور کے طریقوں سے لیبر کرتی ہے میٹیریل برباد کرتی ہے مستری دیواریں ٹیڑھی بنا کر کہتا ہے پلستر کے وقت کور ہو جائے گا پلستر کرنے والا کہتا ہے رنگ والا کور کر دے گا اور رنگ والا کہتا ہے آپ کی دیوار سیدھی کرنے کے چکر میں 5 لاکھ کا پوٹین مزید لگ جائے گا اسی طرح ہر گھر کے باتھ لیک پانی والے پائپ لیک یعنی کام والا مالک مکان کا دیوالیہ نکال کر بھاگ جاتا ہے نتیجہ پیسے کی بربادی گھر کی میعاد صرف 25 سال رہ جاتی ہے امریکہ، جاپان، یورپ میں آج بھی 200 سال پرانے گھر مظبوطی سے کھڑے ہیں بہت ضروری ہے ہمارے ہاں بھی ہر سکول و مدارس میں ہنر کی تربیت ضرور دینی چاہیے تاکہ بچے پڑھنے کیساتھ ساتھ ہنر وفن جان کر اپنی روزی روٹی آسانی کیساتھ کما سکیں اور گھر کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنائیں 28/06/2024

امریکہ میں سکول اور کالج کے بچوں کو مستریوں والا کام سکھایا جاتا ہے کہ آپ کا مستری آپکا کروڑوں روپیہ تجربے کرنے میں برباد نا کر دے اور ہمارے ہاں ہر خاندان اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی گھر پر لگا دیتا ہے اور یہ سارے کام آج بھی مغلیہ دور کے طریقوں سے لیبر کرتی ہے میٹیریل برباد کرتی ہے مستری دیواریں ٹیڑھی بنا کر کہتا ہے پلستر کے وقت کور ہو جائے گا پلستر کرنے والا کہتا ہے رنگ والا کور کر دے گا اور رنگ والا کہتا ہے آپ کی دیوار سیدھی کرنے کے چکر میں 5 لاکھ کا پوٹین مزید لگ جائے گا اسی طرح ہر گھر کے باتھ لیک پانی والے پائپ لیک یعنی کام والا مالک مکان کا دیوالیہ نکال کر بھاگ جاتا ہے نتیجہ پیسے کی بربادی گھر کی میعاد صرف 25 سال رہ جاتی ہے امریکہ، جاپان، یورپ میں آج بھی 200 سال پرانے گھر مظبوطی سے کھڑے ہیں بہت ضروری ہے ہمارے ہاں بھی ہر سکول و مدارس میں ہنر کی تربیت ضرور دینی چاہیے تاکہ بچے پڑھنے کیساتھ ساتھ ہنر وفن جان کر اپنی روزی روٹی آسانی کیساتھ کما سکیں اور گھر کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنائیں

Photos from ‎SAAF -ساف‎'s post 20/06/2024

Alhammadulillah

16/06/2024

Ya ALLAH swt hamari koshishian aur qurbani qabool farmayan 🤲🤲🤲

06/06/2024

Alhumdulillah ✨
With all your qurbani money we have managed to buy the animals .
If you want to give us your qurbani so that meat is distributed among those who need it ! Inbox us for more details

Photos from ‎SAAF -ساف‎'s post 07/04/2024
Photos from ‎SAAF -ساف‎'s post 02/04/2024

🤲🤲

Photos from ‎SAAF -ساف‎'s post 27/03/2024

2nd aftari Alhammadulillah

Photos from ‎SAAF -ساف‎'s post 26/03/2024

Aftari dinner Alhammadulillah

26/03/2024

Alhammadulillah day 1 aftari in khun bandi

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Muzaffarabad