26/09/2026
الحمدللہ رب العالمین۔
ہر دل عزیز طالب عزیز ولید بن فرید بٹ کو پی ایس سی کے اسسٹنٹ پروفیسر بائیو لوجی منتخب ہونے پر عمیق قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعاگو ہیں اللہ کریم مستقبل کو مزید روشن بنائے۔آمین