01/05/2026
✨"ایچ/ڈاکٹر عمر شفیق "نے ابتدائی تعلیم 2009-2010 کے دوران گورنمنٹ مڈل اسکول مدار زندہ پیر سے حاصل کی، جس کے بعد میٹرک (9th & 10th) نیسٹ کالج پٹیکہ سے مکمل کیا۔
اس کے بعد آپ نے Abaseen Institute of Medical Sciences Rawalpindi سے فارمیسی ٹیکنیشن کا کورس کیا اور اپنا میڈیکل اسٹور قائم کیا، جہاں میں پریکٹیکل تجربہ بھی حاصل کیا۔
تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، آپ نے Allama Iqbal Open University سے FA اور بعد ازاں BS English مکمل کیا، جس سے مجموعی تعلیم 16 سال تک مکمل کی۔
اس کے بعد میں نے ہومیوپیتھی کے شعبے میں تخصص حاصل کرنے کے لیے Al-Islam Medical College Rawalakot سے 4 سالہ DHMS (Diploma in Homeopathic Medical System) کیا۔
اب آپ بطور ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنی پرائیویٹ کلینک چلا رہے ہیں اور ساتھ ہی میڈیکل اسٹور کے ذریعے علاقہ کے مریضوں کے علاج معالجے میں بہترین خدمات کر رہے ہیں۔
آپ علاقے کے قابلِ فخر سرمایہ ہیں اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔آمین