26/01/2023
بوائز مڈل سکول بانڈی موہری کے صدر معلم کی قائدانہ صلاحیتوں اور دن رات محنت کی بدولت سکول مینجمنٹ کمیٹی و عوام علاقہ و مخیر حضرات بالخصوص راجہ رفاقت اور قاضی صدیق صاحب کے تعاون سے بچوں کے لئے شلٹر تعمیر ہوا۔ الحمد للہ تین کلاسوں کو اس اس سرد موسم میں شلٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ شلٹر میں سردی سے بچاو کے لئے آگ جلانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے ۔ شلٹر میں بچوں کی ضروریات کے لئے فلفور 30 کرسیوں کی ضرورت ہے ۔ ادارہ پہلے ہی مقروض ہے اور مزید بچوں کے بیٹھنے کا انتظام کرنا بھی ضروری ہے۔ مخیر حضرات سے تعاون کی پرزور اپیل ہے۔
برائے رابطہ صدر معلم ادارہ ہذا شیخ محمد حنیف۔03465409025