19/04/2024
آج مورخہ 19 اپریل 2024 بروز جمعہ کنڈرگارٹن سکول اینڈ کالج میں بچوں میں پڑھاٸی کے ساتھ ذہنی نشونما اور خوشی کی خاطر ادارے میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلبہ و طالبات اور تمام سٹاف ممبر نے بھر پور شرکت کی۔
#عیدالفطر