From the playground to life's lessons Alian Sports Gala shaping confident champions.
Alian School and College
Private education providers
Sports develop honesty, patience, respect, sportsmanship, and fairness values that last a lifetime.
12/12/2025
🌟 Proud Moment for Our College! 🌟
Our talented students participated in the PCB Talent Hunt Program and delivered outstanding performances. Their hard work, dedication, and passion for cricket truly shined throughout the event.
We are delighted to share that all our selected players are now being officially registered in various PCB clubs, opening new doors of opportunities for their cricketing future.
👏 Congratulations to all the students, their coaches, and parents!
08/11/2025
پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے مقابلۂ حسنِ نعت میں ضلع مظفرآباد سے ادارہ کے ہونہار طالبِ علمِ محمد *حمزہ اشرف* پہلی پوزیشن اور حافظ *عبد الاحد* دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد، آل پاکستان مقابلۂ حسنِ نعت میں شرکت کے لیے روانہ۔ یہ مقابلہ ۹ نومبر بروزِ اتوار، اسلام آباد قائداعظم ہال میں منعقد ہو رہا ہے۔ آپ سے مقابلہ میں کامیابی کے لئے دعاؤں کی التجا ہے۔
ُحبِ رسول ہی مقصد حیات ہے*
21/10/2025
الحمدللّٰہ۔
ادارہ کے ہونہار طالبعلم میر اقرار رستم کو میرپور یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (MUST)میں سول انجینئرنگ میں داخلہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
جیتے رہو بیٹا
31/08/2025
محترم والدین السلام علیکم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بہ روز اتوار نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے ٹرائلز کے بعد ادارہ ہذا کے درج زیل طلباء کو اگلے مرحلہ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے
1. محمود ندیم
2. صہیب انور عباسی
3. میر امین الحق
4. حمزہ انصر
5. حامد جمیل
6. سید سرزیب
7. عبدالواسع سفیر
8. عبدالوہاب چغتائی
9. سعد عادل
10. معین اعوان
11. تابش خان
درج بالا طلباء PCB کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ٹرائلز کے دوران پی سی بی کوچ نے اگلے مرحلہ کے لیے کنفرم کیے ہیں
باقی تفصیل طلباء کو ادارہ میں بتا دی جائے گی
الحمدللّٰہ ادارہ طلبہ کی زہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے کو نہایت اہمیت کاحامل سمجھتا ہے
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffarabad
13210
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |